گفتگو ضرورت سے بھی کم کیجئے

باادب بانصیب بے ادب بے نصیب

  • یہ بات بالکل صحیح ہے

    Votes: 3 75.0%
  • نہیں یہ بات غلط ہے ۔

    Votes: 1 25.0%

  • Total voters
    4
جب آپ کسی کو اپنی گفتگو سے متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کو یہ احساس نہیں رہتا کہ آپ جتنا زیادہ بولتے ہیں آپ کا رعب کم ہوتا جاتاہے۔
 
ہادیہ

محفلین
یہ آپ کا ہر تھریڈ رائے کے حوالے سے کیوں ہے؟ کیا آپ کو نہیں معلوم یا یہاں جو اتنے سمجھدار میچور ممبرز آتے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ 'با ادب با نصیب اور بے ادب بے نصیب"؟؟؟
 
یہ آپ کا ہر تھریڈ رائے کے حوالے سے کیوں ہے؟ کیا آپ کو نہیں معلوم یا یہاں جو اتنے سمجھدار میچور ممبرز آتے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ 'با ادب با نصیب اور بے ادب بے نصیب"؟؟؟
ابھی تو یہ فورم سمجھ میں کم کم آئی ہے جیسے سمجھتا جاونگا آپ کی طرح ہوشیار ہوجاونگا ہاہاہا
 
ہادیہ

محفلین
ابھی تو یہ فورم سمجھ میں کم کم آئی ہے جیسے سمجھتا جاونگا آپ کی طرح ہوشیار ہوجاونگا ہاہاہا
آپ تو اچھے خاصے تجربہ کار معلوم ہوتے ہیں۔ آتے ہی تھریڈ بھی بنا دیے اور کیا سمجھ نہیں آرہی آپ کو۔ایڈمن آن لائن ہیں۔ اور آپ کی غلط فہمی ہے کہ میں ہوشیار ہوں۔اگر ہوتی تو 2 سال میں 2،4 تھریڈ نا بناتی بہت سارے بناتی:)
 
تدوین میں گیا تھا پر وہاں سے ڈیلیٹ نہیں ہورہا
 
ہادیہ

محفلین
اتنی مشکل اردو اقتباس کیا ہوتا ہے وہ تو بتائیں
کمال ہے آپ نے ابھی تو لیا ہے ۔۔ یہ جو اوپر میرا تبصرہ ہے باکس میں نیچے آپ نے اپنا کمنٹ لکھا ۔یہ اقتباس ہی ہوتا ہے۔۔ پتا آپ کو سب کچھ ہی ہے ایویں کررہے ہیں۔ جو بندہ یوٹیوب پر کام کرسکتا ہے اسے یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں نا معلوم ہو جبکہ وہ یہ کربھی رہا ہو۔۔ ناممکن۔۔
 
Top