عبدالقدیر 786
محفلین
جب آپ کسی کو اپنی گفتگو سے متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کو یہ احساس نہیں رہتا کہ آپ جتنا زیادہ بولتے ہیں آپ کا رعب کم ہوتا جاتاہے۔
ہادیہ تعارف میں سے وہ جوابات ہٹانے ہیں کیسے ہٹاوں ؟لیکن آپ تو آتے ہی بہت بول رہے ہیں
کونسے جواب؟ تدوین کی آپشن ہوگی دیکھیے رائٹ سائیڈ پر آپ کے جواب کے نیچے۔۔ہادیہ تعارف میں سے وہ جوابات ہٹانے ہیں کیسے ہٹاوں ؟
ابھی تو یہ فورم سمجھ میں کم کم آئی ہے جیسے سمجھتا جاونگا آپ کی طرح ہوشیار ہوجاونگا ہاہاہایہ آپ کا ہر تھریڈ رائے کے حوالے سے کیوں ہے؟ کیا آپ کو نہیں معلوم یا یہاں جو اتنے سمجھدار میچور ممبرز آتے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ 'با ادب با نصیب اور بے ادب بے نصیب"؟؟؟
ایک منٹ چیک کرکے بتاتا ہوںکونسے جواب؟ تدوین کی آپشن ہوگی دیکھیے رائٹ سائیڈ پر آپ کے جواب کے نیچے۔۔
آپ تو اچھے خاصے تجربہ کار معلوم ہوتے ہیں۔ آتے ہی تھریڈ بھی بنا دیے اور کیا سمجھ نہیں آرہی آپ کو۔ایڈمن آن لائن ہیں۔ اور آپ کی غلط فہمی ہے کہ میں ہوشیار ہوں۔اگر ہوتی تو 2 سال میں 2،4 تھریڈ نا بناتی بہت سارے بناتیابھی تو یہ فورم سمجھ میں کم کم آئی ہے جیسے سمجھتا جاونگا آپ کی طرح ہوشیار ہوجاونگا ہاہاہا
تدوین میں گیا تھا پر وہاں سے ڈیلیٹ نہیں ہورہاآپ تو اچھے خاصے تجربہ کار معلوم ہوتے ہیں۔ آتے ہی تھریڈ بھی بنا دیے اور کیا سمجھ نہیں آرہی آپ کو۔ایڈمن آن لائن ہیں۔ اور آپ کی غلط فہمی ہے کہ میں ہوشیار ہوں۔اگر ہوتی تو 2 سال میں 2،4 تھریڈ نا بناتی بہت سارے بناتی
ہادیہ میں نے تعارف میں سے وہ پول ہٹانی ہےاقتباس لینا آپ کو آتا ہے تھریڈ آپ نے بنا دیئے ابھی کیا آپ نے اے بی سی سیکھنی ہے۔۔
سوری ڈیلیٹ تو صرف ایڈمن کرسکتے ہیں تدوین کی آپشن ہوتی ہے کوئی چینج کرنا ہے آپ نے تبصرہ میں۔۔تدوین میں گیا تھا پر وہاں سے ڈیلیٹ نہیں ہورہا
جو پول لکھا ہے وہ پورا چینج کرنا ہےسوری ڈیلیٹ تو صرف ایڈمن کرسکتے ہیں تدوین کی آپشن ہوتی ہے کوئی چینج کرنا ہے آپ نے تبصرہ میں۔۔
@محمدتابش صدیقی
آپ ایڈمن ہیں تو مجھے پول کے لکھے ہوئے جواب ڈیلیٹ کرنے ہیں وہ ڈیلیٹ کردیںجو پول لکھا ہے وہ پورا چینج کرنا ہے
اتنی مشکل اردو اقتباس کیا ہوتا ہے وہ تو بتائیںاقتباس لینا آپ کو آتا ہے تھریڈ آپ نے بنا دیئے ابھی کیا آپ نے اے بی سی سیکھنی ہے۔۔
کمال ہے آپ نے ابھی تو لیا ہے ۔۔ یہ جو اوپر میرا تبصرہ ہے باکس میں نیچے آپ نے اپنا کمنٹ لکھا ۔یہ اقتباس ہی ہوتا ہے۔۔ پتا آپ کو سب کچھ ہی ہے ایویں کررہے ہیں۔ جو بندہ یوٹیوب پر کام کرسکتا ہے اسے یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں نا معلوم ہو جبکہ وہ یہ کربھی رہا ہو۔۔ ناممکن۔۔اتنی مشکل اردو اقتباس کیا ہوتا ہے وہ تو بتائیں