میری اہلیہ کے مطابق اردو میں پنجابی ملا دی جائے تو گلابی اردو بنتی ہے
ابو ہاشم محفلین اپریل 9، 2018 #1 میری اہلیہ کے مطابق اردو میں پنجابی ملا دی جائے تو گلابی اردو بنتی ہے
ش شاہد شاہ محفلین اپریل 9، 2018 #3 جو دستانے کو داستانے کہے اور کنیڈا کو کنےڈا تو سمجھ لیں کہ وہ گلابی اردو بول رہا ہے
ابو ہاشم محفلین اپریل 9، 2018 #4 یہ گلابی اردو کا آج کل کا تصور ہے روایتی طور پر اس کا مطلب کچھ اور ہی ہے
جاسمن لائبریرین اپریل 9، 2018 #5 ابو ہاشم نے کہا: یہ گلابی اردو کا آج کل کا تصور ہے روایتی طور پر اس کا مطلب کچھ اور ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو بتائیں۔
ابو ہاشم نے کہا: یہ گلابی اردو کا آج کل کا تصور ہے روایتی طور پر اس کا مطلب کچھ اور ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو بتائیں۔
فرقان احمد محفلین اپریل 9، 2018 #6 اس ربط پر 'گلابی اردو' کی ایک تعریف پڑھ کر ہمیں اچھی خاصی حیرت ہوئی۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم بھی آج تک گلابی اردو کو 'مکس مٹھائی' سمجھتے آئے تھے، یعنی کہ مختلف زبانوں کا ملغوبہ!
اس ربط پر 'گلابی اردو' کی ایک تعریف پڑھ کر ہمیں اچھی خاصی حیرت ہوئی۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم بھی آج تک گلابی اردو کو 'مکس مٹھائی' سمجھتے آئے تھے، یعنی کہ مختلف زبانوں کا ملغوبہ!
محمد تابش صدیقی منتظم اپریل 9، 2018 #7 ملا رموزی کے مقالاتِ گلابی اردو میں خواجہ حسن نظامی کا لکھا مقدمہ
دوست محفلین اپریل 9، 2018 #10 شیخ عبدالقادر کے اردو ترجمہ قرآن کی زبان بھی کچھ ایسی ہی ہے. بہت زیادہ نہیں، کچھ تھوڑی سی.