گلابی اردو سے کیا مراد ہے؟

فرقان احمد

محفلین
اس ربط پر 'گلابی اردو' کی ایک تعریف پڑھ کر ہمیں اچھی خاصی حیرت ہوئی۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم بھی آج تک گلابی اردو کو 'مکس مٹھائی' سمجھتے آئے تھے، یعنی کہ مختلف زبانوں کا ملغوبہ!
 
ملا رموزی کے مقالاتِ گلابی اردو میں خواجہ حسن نظامی کا لکھا مقدمہ
IMG_20180409_220048.jpg

IMG_20180409_220025.jpg
 

دوست

محفلین
شیخ عبدالقادر کے اردو ترجمہ قرآن کی زبان بھی کچھ ایسی ہی ہے. بہت زیادہ نہیں، کچھ تھوڑی سی.
 
Top