مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

مقدس

لائبریرین
تھینک یو بھیاا

وہ تو ملتا ہے
لیکن آئی ڈڈنٹ نو کہ ان کی شکل کیسی دکھتی ہے یا ان کو اردو میں کیا کہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اب تو معلوم ہو گیا ناں کہ دیکھنے میں کیسے ہیں اور ان کو اردو میں فالسے کہتے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
گھر پہنچتے پہنچتے 5 بج جاتے ہیں بھیا
پھر تھوڑی دیر آرام کے بعد امی کے ساتھ کچن میں جانا پڑتا ہے
پھر شام کو بابا کے ساتھ ٹی وی دیکھو
اور اس کے بعد میں ہوتی ہوں اور فون ہوتا ہے
ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
بھیا میں نے امی سے پوچھا تھا لیکن انھوں نے مجھے منع کر دیا اور جواب میں ایک لیکچر بھی دیا۔۔
اس لیے میں نے نہیں لگائی
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی اپنے چہرے پر، میرا مطلب ہے اپنا گلا کاٹ کر لگا دو، کسی کو کیا معلوم کہ یہ کس کی تصویر ہے۔
 

مغزل

محفلین
معافی چاہتا ہوں مقدس بہنا۔۔ یہ لڑی شاید مجھ سے محو ہوگئی تھی۔۔ میری جانب سے دعائیہ ۔۔ مبارکباد قبول کرو۔۔
باری تعالیٰ تمام مشکلات سے خلاصی عطا کرے اور پیا من خوشیوں کی پھلواریاں عطا کرے آمین ۔
کاش پہلے دیکھتا یہ لڑی تو اپنی بہنا کی رخصتی تو لکھ ہی دیتا۔۔۔ جیتی رہو بھیّا کی جان جیتی رہو۔۔
 
Top