میرے خیال میں دوسرے والا تھا یعنی کنفیوشس :)
شمشاد لائبریرین ستمبر 5، 2011 #246 عائشہ عزیز نے کہا: تو آپ بتادیں چاچو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا فائدہ بتانے کا جب تمہیں سمجھ میں ہی نہیں آئے گا۔
عائشہ عزیز نے کہا: تو آپ بتادیں چاچو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا فائدہ بتانے کا جب تمہیں سمجھ میں ہی نہیں آئے گا۔
ابن سعید خادم ستمبر 5، 2011 #251 مقدس نے کہا: ناؤ آئی ایم گیٹنگ کنفیوزڈ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فئیر اینف۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2011 #256 فلسفہ سمجھانے سے سمجھ میں نہیں آتا۔ یہ فالسہ کھانے سے سمجھ میں آتا ہے۔ فالسے کھایا کرو۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 6، 2011 #258 مقدس نے کہا: فالسے کیا ہوتا ہے بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہ بھی بتانا پڑے گا۔ فالسہ کالے رنگ کا ایک چھوٹا سا پھل ہوتا ہے۔ کنفیوشش کا قول ہے کہ فلسفہ اسی سے نکلا ہے۔
مقدس نے کہا: فالسے کیا ہوتا ہے بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہ بھی بتانا پڑے گا۔ فالسہ کالے رنگ کا ایک چھوٹا سا پھل ہوتا ہے۔ کنفیوشش کا قول ہے کہ فلسفہ اسی سے نکلا ہے۔