ری لوڈ نہ ہی کرو تو اچھا ہے۔
مقدس لائبریرین اگست 22، 2011 #162 ہاہاہاہاہا بھیا وہ خود ہی ری لوڈ ہو جاتا ہے۔۔ میں نہ بھی کروں تو وہ ہو جائے گا
ابن سعید خادم اگست 22، 2011 #163 جب کہ ہمارا قیاس ہے کہ گڑیا رانی اپنی نکاح کے روز بھی ایک کہانی ٹائپ کر دیں گی، اگر یہی جذبہ قائم رہا تو۔
جب کہ ہمارا قیاس ہے کہ گڑیا رانی اپنی نکاح کے روز بھی ایک کہانی ٹائپ کر دیں گی، اگر یہی جذبہ قائم رہا تو۔
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2011 #165 مقدس نے کہا: ہاہاہاہاہا بھیا وہ خود ہی ری لوڈ ہو جاتا ہے۔۔ میں نہ بھی کروں تو وہ ہو جائے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا مطلب ہے یہ Auto Re-load پر لگا ہوا ہے۔
مقدس نے کہا: ہاہاہاہاہا بھیا وہ خود ہی ری لوڈ ہو جاتا ہے۔۔ میں نہ بھی کروں تو وہ ہو جائے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا مطلب ہے یہ Auto Re-load پر لگا ہوا ہے۔
زھرا علوی محفلین اگست 22، 2011 #167 ابن سعید نے کہا: ہاں گڑیا رانی، سنا ہے کہ زھراء بٹیا مہندی بہت اچھا لگاتی ہیں۔ اس لئے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سبھی پریاں ایک قطار میں آ کر ان سے مہندی لگوا لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بھائی مہندی تو بس ٹھیک ٹھا ک لگا لیتی ہوں پر ڈھولک بہت اچھی بجا لیتی ہوں ۔۔
ابن سعید نے کہا: ہاں گڑیا رانی، سنا ہے کہ زھراء بٹیا مہندی بہت اچھا لگاتی ہیں۔ اس لئے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سبھی پریاں ایک قطار میں آ کر ان سے مہندی لگوا لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بھائی مہندی تو بس ٹھیک ٹھا ک لگا لیتی ہوں پر ڈھولک بہت اچھی بجا لیتی ہوں ۔۔
مقدس لائبریرین اگست 22، 2011 #174 بھیا اگر مجھے سکھائیں گی تو پھر تو وہ روز آیا کریں گی کیونکہ میں اتنی جلدی تو نہیں سیکھوں گی ناں
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2011 #175 یہ بہت بڑی افسر بہن ہے، کہیں افسری میں آ گئی تو پھر مشکل نہ ہو جائے۔
مقدس لائبریرین اگست 22، 2011 #176 پھر تو اور بھی اچھا ہے بھیا۔۔ افسری میں آکر اور زیادہ سکھا دیں گی ہی ہی ہ
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2011 #178 چلو پھر تو اچھا ہے۔ افسری کا رعب تو ختم ہوا۔ لیکن خیال رکھیے گا مقدس ذرا ذرا سی بات پر رونے بیٹھ جاتی ہے۔
چلو پھر تو اچھا ہے۔ افسری کا رعب تو ختم ہوا۔ لیکن خیال رکھیے گا مقدس ذرا ذرا سی بات پر رونے بیٹھ جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 22، 2011 #180 پہلے فیس وغیرہ طے کر لو، ایسا نہ ہو بعد میں لمبا چوڑا بِل بنا کر بھیج دیں۔