مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

کل ہماری گڑیا رانی اس مقدس رشتے سے منسلک ہو گئی ہوں گی۔ اتفاق سے اس وقت ہمارے یہاں بجلی اور انٹرنیٹ دونوں غائب تھے۔ ہماری بے شمار نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی بھی سمجھ نہیں آ رہی، حیرت ہے۔ اچھا چلو تیمور سے پوچھ کر سارا حال احوال لکھ دو۔
 

مقدس

لائبریرین
وہ ابھی تک میرا مذاق بناتے ہیں بھیا
کیونکہ مجھے اتنی ہنسی آ رہی تھی
امی اور پھوپھو نے ان کے سامنے مجھے بہت ڈانٹا
اب مجھے رونا نہیں آ رہا تو میری کیا فولٹ
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا وہ کہتی ہوں گی کہ تم نے شادی بیاہ کو بھی گڑیوں کا کھیل سمجھ رکھا ہے۔

رونا تو تھا ہی نہیں بس ذرا سنجیدگی کا لبادہ اوڑھ لینا تھا۔ خیر اب تو جو ہوا سو ہوا۔
 
Top