یہ میرے پسندیدہ سونگ میں سے ایک ہےپانی پانی رے، کھارے پانی رےفلم: ماچس
سال: 1995
شاعر: گلزار
گلوکار: لتا
موسیقار: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: تبو، چندرچور سنگھ
یہ میرے پسندیدہ سونگ میں سے ایک ہے
ویسے ماچس فلم کا شمار فلاپ فلموں میں ہوتا ہے لیکن فلم کا میوزک کمال کا ہے
بہت شکریہ۔
پھر تو یہ قدر مشترک ٹھہری۔ میرے بھی پسندیدہ ترین گانوں میں سے ایک گانا ہےیہ، اور یہ فلم بھی۔
جی بالکل۔ویسے ماچس فلم کا شمار فلاپ فلموں میں ہوتا ہے لیکن فلم کا میوزک کمال کا ہے
جی بالکل۔ آندھی فلم کی باری بھی آئے گی۔ اور گلزار کی نسبتاََ گمنام فلموں کی باری بھی آئے گی۔ جیسےآندھی فلم کے گیت بھی تو لکھیے حضور، گلزار کی بہترین فلموں میں سے ایک ہے، وہ
تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں
اور
اس موڑ سے جاتے ہیں
اور
تم آ گئے ہو نُور آ گیا ہے
میرا کچھ ساماں تمہارے پاس ہےفلم: اجازت
سال: 1987
شاعر: گلزار
گلوکار: آشا بھوسلے
موسیقار: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ،انورادھا پٹیل