گلزار کے یادگار گیت

یاز

محفلین
سمے او! دھیرے چلو
فلم: رُدالی
سال: 1993
شاعر:
گلزار
گلوگار: لتا، بھوپن ہزاریکا
موسیقی: بھوپن ہزاریکا
فلم سکرین پہ: ڈمپل کپاڈیہ

 

یاز

محفلین
اے زندگی! گلے لگا لے
فلم: صدمہ
سال: 1983
شاعر:
گلزار
گلوگار: سریش واڈیکر
موسیقی: ایلیا راجہ
فلم سکرین پہ: کمل ہاسن، سری دیوی

 

یاز

محفلین
خدایا خیر
فلم: بِلو باربر
سال: 2009
شاعر:
گلزار
گلوگار:اکریتی کاکڑ، مونالی، سوہم چکراورتی
موسیقی: پریتم چکراورتی
فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان،لارا دتہ

 

یاز

محفلین
رکے رکے سے قدم
فلم: موسم
سال: 1976
شاعر:
گلزار
گلوگار: لتا
موسیقی: مدن موہن
فلم سکرین پہ: شرمیلا ٹیگور

 

یاز

محفلین
نیناں ٹھگ لیں گے
فلم: اومکارہ
سال: 2006
شاعر:
گلزار
گلوگار: راحت فتح علی خان
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: کرینہ کپور، اجے دیوگن

 

یاز

محفلین
آنکی چلی بانکی چلی
فلم: نمکین
سال: 1982
شاعر:
گلزار
گلوگار: آشا بھوسلے
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: شرمیلا ٹیگور، شبانہ اعظمی

 

یاز

محفلین
او پاپڑ والے! پنگا نہ لے
فلم: مکڑی
سال: 2002
شاعر:
گلزار
گلوگار: الاپ مجگاوکر، اپنگنا پانڈیا
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: شویتا پرساد

 

یاز

محفلین
زی حالِ مسکن، مکوں بہ رنجش
فلم: غلامی
سال: 1985
شاعر:
گلزار
گلوگار: لتا، شبیر کمار
موسیقی: لکشمی کانت پیارے لال
فلم سکرین پہ: متھن چکرورتی، انیتا راج

 

یاز

محفلین
بسمل بسمل
فلم: حیدر
سال: 2014
شاعر:
گلزار
گلوگار: سکھویندر سنگھ
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: شاہد کپور

 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
تو مسکرا، جہاں بھی ہے تو
فلم: یووراج
سال: 2008
شاعر:
گلزار
گلوگار:ایلکا یاگنک، جاوید علی
موسیقی: اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ: سلمان خان، کترینہ کیف، انیل کپور

 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
کنگنا رے کنگنا رے
فلم: پہیلی
سال: 2005
شاعر:
گلزار
گلوگار: شریا گھوشل، سونو نگم
موسیقی: ایم ایم کریم
فلم سکرین پہ:
رانی مکھرجی، شاہ رخ خان
 

محمدظہیر

محفلین
زی حالِ مسکن، مکوں بہ رنجش
فلم: غلامی
سال: 1985
شاعر:
گلزار
گلوگار: لتا، شبیر کمار
موسیقی: لکشمی کانت پیارے لال
فلم سکرین پہ: متھن چکرورتی، انیتا راج

اس گانے کی پہلی لائن امیر خسرو کے شعر کی سی ہے
یہاں دیکھیے
یہاں تذکرہ بھی ہوا ہے
 

یاز

محفلین
بیکراں ہے بیکراں
فلم: 7 خون معاف
سال: 2011
شاعر:
گلزار
گلوگار: وشال بھردواج
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: عرفان خان، پریانکا چوپڑا

 

یاز

محفلین
کش لگا
فلم: نو سموکنگ
سال: 2007
شاعر:
گلزار
گلوگار: وشال بھردواج، سکھویندر
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: جون ابراہام

 

یاز

محفلین
وہ شام کچھ عجیب تھی
فلم: خاموشی
سال: 1970
شاعر:
گلزار
گلوگار: کشور کمار
موسیقی: ہیمنت کمار
فلم سکرین پہ: راجیش کھنہ، وحیدہ رحمان

 

یاز

محفلین
لوٹوں گی میں تیرے لئے
فلم: ایک تھی ڈائن
سال: 2013
شاعر:
گلزار
گلوگار: ریکھا بھردواج
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: عمران ہاشمی، ہما قریشی

 

یاز

محفلین
سیلی ہوا چھو گئی
فلم: لباس
سال: 1988
شاعر:
گلزار
گلوگار: لتا
موسیقی: آر ڈی برمن

 

یاز

محفلین
آپ کی آنکھوں میں کچھ مہکے ہوئے سے راز ہیں
فلم: گھر
سال: 1978
شاعر:
گلزار
گلوگار: کشور کمار، لتا
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: ونود مہرہ، ریکھا

 

یاز

محفلین
تو میرے روبرو ہے
فلم: مقبول
سال: 2004
شاعر:
گلزار
گلوگار: صابر خان، راکیش پنڈت، دلیر مہندی
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: عرفان خان، تبو

 
Top