میرا دل پسندیدہ. بہت سنا کرتی تھی اور اگر اب بھی سانگز سنوں تو یہ ضرور سنوں گیاے اجنبی! تو بھی کبھی آواز دے کہیں سےفلم: دل سے
سال: 1998
شاعر: گلزار
گلوکار: ادت نرائن
موسیقار: اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، منیشا کوئرالہ
اس کو امانت علی خان کی آواز میں بہت سنا ہے. ..جینے کے لیے سوچا ہی نہیں تھا درد سنبھالنے ہوں گے. .تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میںفلم: معصوم
سال: 1983
شاعر: گلزار
گلوگار: انوپ گھوشل
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، جگل ہنس راج
بلاشبہ ایک شاندار گانا تھا۔ میں نے خود بہت دفعہ سنا،، بلکہ اب بھی اکثر ہی سنتا ہوں۔میرا دل پسندیدہ. بہت سنا کرتی تھی اور اگر اب بھی سانگز سنوں تو یہ ضرور سنوں گی
اے اجنبی! تو بھی کبھی آواز دے کہیں سےفلم: دل سے
سال: 1998
شاعر: گلزار
گلوکار: ادت نرائن
موسیقار: اے آر رحمٰن
فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، منیشا کوئرالہ
تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیںفلم: آندھی
سال: 1975
شاعر: گلزار
گلوکار: لتا، کشور کمار
موسیقار: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: سنجیو کمار، سوچترا سین
یہ تو اب بھی کھبی کھبی سنتا ہوں بقول عبدالقیوم چوہدری بھائی (دل تو کاکا ہے جی )دل تو بچہ ہے جیفلم: عشقیہ
سال: 2010
شاعر: گلزار
گلوگار: راحت فتح علی خان
موسیقی: وشال بھردواج
فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، ودیا بالن
جی بالکل۔۔امانت علی خان نے بھی کمال گایا ہے اسی گیت کو۔۔۔ شاعری بھی کمال کی ہے۔اس کو امانت علی خان کی آواز میں بہت سنا ہے. ..جینے کے لیے سوچا ہی نہیں تھا درد سنبھالنے ہوں گے. .
ان سب میں سے میں نے یہ والے ہی سنے ہیں بس ۔
یہ تو اب بھی کھبی کھبی سنتا ہوں بقول عبدالقیوم چوہدری بھائی (دل تو کاکا ہے جی )
جی ضرور یاز بھائی جب بھی وقت اور کیفیت نے ساتھ دیا تو ضرورباقی بھی سن لیں جناب۔ یہ (جزوی) کلیات اسی مقصد کے لئے تو مرتب کی جا رہی ہے۔