گلزار کے یادگار گیت

یاز

محفلین
آسماں کے پار شاید
فلم: راک فورڈ
سال: 1999
شاعر:
گلزار
گلوگار: شنکر مہادیو
موسیقی: شنکر احسان لائے

 

یاز

محفلین
ڈارلنگ! آنکھوں سے آنکھوں کو چار کرنے دو
فلم: 7 خون معاف
سال: 2011
شاعر:
گلزار
گلوگار: ریکھا بھردواج، اوشو اوٹھپ
موسیقی: وشال بھردواج

فلم سکرین پہ: پریانکا چوپڑا
 

یاز

محفلین
چپہ چپہ چرخہ چلے
فلم: ماچس
سال: 1996
شاعر:
گلزار
گلوگار: ہری ہرن، سریش
موسیقی: وشال بھردواج

فلم سکرین پہ: چندرچور سنگھ، جمی شیرگل
 

یاز

محفلین
تمہیں چھوڑ کے اب جینے کو
فلم: بسیرا
سال: 1981
شاعر:
گلزار
گلوگار: کشور کمار، آشا
موسیقی: آر ڈی برمن

فلم سکرین پہ: راج کرن، پونم ڈھلون
 

یاز

محفلین
روشنی سے بھرے بھرے
فلم: اسوکا
سال: 2001
شاعر:
گلزار
گلوگار: ابھجیت، ایلکا یاگنک
موسیقی: انو ملک

فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، کرینہ کپور
 

یاز

محفلین
نہ بولوں میں تو کلیجہ پھونکے، جو بول دوں تو زبان جلے ہے
فلم: ڈیڑھ عشقیہ
سال: 2014
شاعر:
گلزار
گلوگار: راحت فتح علی خان
موسیقی: وشال بھردواج

 

یاز

محفلین
قطرہ قطرہ ملتی ہے
فلم: اجازت
سال: 1988
شاعر:
گلزار
گلوگار: آشا بھوسلے
موسیقی: آر ڈی برمن

فلم سکرین پہ: ریکھا، نصیرالدین شاہ
 

یاز

محفلین
تھک گئی ہو تو سنو
فلم: جہاں تم لے چلو
سال: 1999
شاعر:
گلزار
گلوگار: سریش واڈیکر
موسیقی: وشال بھردواج

 

یاز

محفلین
کجرارے کجرارے
فلم: بنٹی اور ببلی
سال: 2005
شاعر:
گلزار
گلوگار: جاوید علی، شنکر مہادیو، علیشا چنائے
موسیقی: شنکر احسان لائے

فلم سکرین پہ: امیتابھ، ابھیشک، ایشوریا
 

یاز

محفلین
مورا گورا انگ لئی لے
فلم: بندنی
سال: 1963
شاعر:
گلزار
گلوگار: لتا
موسیقی: سچن دیو برمن

فلم سکرین پہ: نوتن
 

یاز

محفلین
بندہ یہ بنداس ہے
فلم: عکس
سال: 2001
شاعر:
گلزار
گلوگار: کے کے
موسیقی: انو ملک

فلم سکرین پہ: امیتابھ، روینہ ٹنڈن، نندتا داس
 

یاز

محفلین
میں نے تیرے لئے ہی سات رنگ کے سپنے بنے
فلم: آنند
سال: 1971
شاعر:
گلزار
گلوگار: کے کے
موسیقی: انو ملک

فلم سکرین پہ: راجیش کھنہ، امیتابھ
 

یاز

محفلین
روز روز ڈالی ڈالی کیا لکھ جائے
فلم: انگور
سال: 1982
شاعر:
گلزار
گلوگار: آشا بھوسلے
موسیقی: آر ڈی برمن

فلم سکرین پہ: دیپتی نیول، سنجیو کمار
 

یاز

محفلین
ایک وہ دن بھی ہے
فلم: چاچی 420
سال: 1997
شاعر:
گلزار
گلوگار: ریکھا بھردواج
موسیقی: وشال بھردواج

فلم سکرین پہ: تبو، کمل ہاسن
 

یاز

محفلین
پتلی گلی آنا
فلم: تلوار
سال: 2015
شاعر:
گلزار
گلوگار: سکھویندر
موسیقی: وشال بھردواج

فلم سکرین پہ: عرفان خان، کونکنا سین
 

یاز

محفلین
مدھ بھری یہ ہوائیں
فلم: انوکھا ڈان
سال: 1972
شاعر:
گلزار
گلوگار: لتا
موسیقی: سلیل چودھری

فلم سکرین پہ: زاہرا، انیل دھون
 

یاز

محفلین
میرا دل جو میرا ہوتا
فلم: انوبھاو
سال: 1972
شاعر:
گلزار
گلوگار: گیتا دت
موسیقی: کانو رائے

فلم سکرین پہ: تنوجہ
 

یاز

محفلین
ہمیں راستوں کی ضرورت نہیں ہے
فلم: نرم گرم
سال: 1981
شاعر: گلزار
گلوگار: آشا بھوسلے
موسیقی: آر ڈی برمن
فلم سکرین پہ: سواروپ سمپتھ، امول پالیکر
 

یاز

محفلین
تھوڑا ہے، تھوڑے کی ضرورت ہے
فلم: کھٹا میٹھا
سال: 1978
شاعر: گلزار
گلوگار: کشور کمار، لتا
موسیقی: راجیش روشن
فلم سکرین پہ: راکیش روشن، بندیا گوسوامی
 

یاز

محفلین
بہت خوبصورت ہو
فلم: خوبصورت
سال: 1999
شاعر: گلزار
گلوگار: ابھجیت
موسیقی: جتن للیت
فلم سکرین پہ: سنجے دت، ارمیلا
 
Top