ریاستی دہشت گردوں کے سامنے نہتے لوگ شہید ہوئے۔
گوشہ درود میں بیٹھ کر درود پاک پڑھنے والوں پر بھی فائرنگ کی گئی،
ریاستی دہشت گردوں نے گھٹیا پن کی انتہا کر دی۔
آج کی ریاستی دہشت گردی سے انقلاب کا آغاز ہو گیا ہے جو حکمرانوں کے دائمی خاتمہ تک جاری رہے گا۔
(ڈاکٹر طاہرالقادری کی پریس کانفرنس 17 جون 2014)