گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

نیرنگ خیال

لائبریرین
گنجوں سے بڑا بدمعاش آج تک پنجاب کی سرزمین پر پیدا نہیں ہوا۔ یہ مفاد کی خاطر اپنا باپ بھی مار ڈالیں۔ عوام کس کھیت کی مولی ہے۔ ابھی گزشتہ دنوں فادرز ڈے پر ضیا کے مزار پر خاص حاضری بھی دی ہوگی اس نے۔
 
لئیق بھائی یہاں پر آ کر جزوی گنجوں کےاس کارنامے کو "Pride of Performance" تو دے دیں۔۔۔
جیو شیرو
برادرم لئیق احمد کو دعوتِ کلام ہے کہ ذرا حکومت کے اس "سیاہ کارنامے" پر روشنی ڈالیں
یہ اندوہناک تصاویر میں آج کے اخبارات اور ٹی وی پر دیکھ چکا ہوں۔
حکومت کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔
رانا ثناء اللہ کو فوراً برطرف کردینا چاہئے۔ چاہے وہ اس ظلم میں شریک تھا یا نہیں دونوں صورتوں میں ذمہ داری اس کی ہے۔
اس ظلم کی خبر کل محفل پر میں نے ہی شریک محفل کی تھی۔
 
قیصرانی

برادرم اگر مشرف اپنے دور میں ہونے والی تمام تر برائیوں کا واحد ذمہ دار تھا تو کل جو ہوا، اس پر نواز شریف اور شہباز شریف براہ راست ذمہ دار ہیں۔ رانا ثناء اللہ پر لعنت بھیجنے سے کام نہیں چلنے والا، حق بحقدار رسید کیجئے کہ رانا ثناء اللہ کو لانے والے یہی شریف برادران ہیں
 
تاہم یہ اس دھاگے پر میرا آخری مراسلہ ہے، ورنہ دھاگہ اپنے اصل راستے سے ہٹ جائے گا
 
برادرم اگر مشرف اپنے دور میں ہونے والی تمام تر برائیوں کا واحد ذمہ دار تھا تو کل جو ہوا، اس پر نواز شریف اور شہباز شریف براہ راست ذمہ دار ہیں۔ رانا ثناء اللہ پر لعنت بھیجنے سے کام نہیں چلنے والا، حق بحقدار رسید کیجئے کہ رانا ثناء اللہ کو لانے والے یہی شریف برادران ہیں
مشرف خیر اکیلا تو ذمہ دار نہیں ، البتہ اب اس کے شریک جرم شرکت سے انکاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ کافی عرصے سے میرے ناپسندیدہ افراد کی فہرست میں ہے۔ شہباز کے پچھلے ادوار میں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا اگر ہوتا تو سمجھنا آسان ہوتا کہ یہ اس کا طریق ہے۔
 
BqUoqtKIgAAg5mC.jpg:large

10421161_733812553328383_8781377125281881240_n.jpg
 
اس بے غیرتی کا کیا جواب ہے؟
یہ رانا ثناللہ وزیرستان میں اپنی اولاد کے مرنے کا غم نکال رہا ہے یا اقتدار کے نشے میں چور؟ دونوں صورتوں میں لعنت کا مستحق ہے۔
10464299_281120102067975_2597093989459799435_n.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مشرف خیر اکیلا تو ذمہ دار نہیں ، البتہ اب اس کے شریک جرم شرکت سے انکاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ کافی عرصے سے میرے ناپسندیدہ افراد کی فہرست میں ہے۔ شہباز کے پچھلے ادوار میں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا اگر ہوتا تو سمجھنا آسان ہوتا کہ یہ اس کا طریق ہے۔
آپ لاہور کے مقامی بدمعاشوں کی تاریخ پڑھیے۔ خاص طور پر گزشتہ تیس سال کی۔ اور دیکھیے کہ کون سا بدمعاش کس طریق سے مارا گیا۔ اس کے بعد فیصلہ کیجیے کہ طریق ہے یا نہیں۔ زیادہ نہیں تو بس ناجی بٹ، بھولا اور عاطف جیسے چند کرداروں ہی کی زندگی ملاحظہ کیجیے۔
 
میری نظر میں کوئی ایسا پہلا واقعہ نہیں گزرا جس میں شہباز شریف نے سیاسی مخالفوں پر ایسے گولیاں چلوا کر بندے مروائے ہوں۔
اگر آپ کی نظر سے گزرا ہے تو مجھے ضرور بتائیے۔ میری معلومات میں اضافے کے لئے۔
 
سیاسی مخالف کا لفظ کہاں استعمال کیا میں نے؟
 
جب میں نے عرض کیا تھا۔
مشرف خیر اکیلا تو ذمہ دار نہیں ، البتہ اب اس کے شریک جرم شرکت سے انکاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ کافی عرصے سے میرے ناپسندیدہ افراد کی فہرست میں ہے۔ شہباز کے پچھلے ادوار میں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا اگر ہوتا تو سمجھنا آسان ہوتا کہ یہ اس کا طریق ہے۔

تو میری مراد سیاسی مخالف ہی تھی :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جب میں نے عرض کیا تھا۔

تو میری مراد سیاسی مخالف ہی تھی :)
اوہ اچھا۔۔۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں ذہن بھی پڑھ لیتا ہوں۔۔۔ خیر آپ کی مراد جو بھی تھی۔ اگر ان واہیات بدمعاش کتوں کے اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی آپ گنجو لیلوں کو برا کہنے پر رضامند نہیں۔ تو آپ سے بحث بیکار ہے۔ جو برے کو برا نہ کہہ سکے۔ بلکہ اس کی تاویل تراشے۔ اس سے کوئی مکالمہ بھی کرے تو کیا۔ والسلام
 
میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔
میں اس ظلم کی مذمت کل بھی کر چکا ہوں۔ اب بھی کرتا ہوں۔ لیکن ہمیں اس بات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے کہ بظاہر یہ ایک سیاسی مخالفانہ کاروائی تھی تو اس کو ظاہر ہے سیاسی تناظر میں ہی دیکھا جائے گا۔ اور اسکے ذمہ داروں کے بارے میں متضاد خبریں آرہی ہیں۔ جب آپ کے پاس کوئی کنفرم خبر نا ہو تو لوگوں کی تاریخ اور رویہ دیکھ کر ہی قیاس کیا جاتا ہے کہ فلاں نے یہ کام کیا ہوگا یا نہیں؟
رانا ثناء اللہ کے بارے میں ذمہ داری درست لگتی ہے کیونکہ وہ اپنے علاقے میں رسہ گیر مشہور ہے۔
میرے تاثرات سے آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچی تو میری طرف سے افسوس قبول کیجئے۔ میں آپ جیسے قیمتی دوست سے محروم ہونا نہیں چاہتا۔ :)
 
Top