گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

آبی ٹوکول

محفلین
ذمہ داری ثابت ہونے کہ لیے کوئی صحیفہ آسمانی اترے گا ؟؟؟ ڈرامے باز شو باز شریف کیا تونے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا قول نہیں سنا کہ فرات کہ کنارے اگر کتا بھی مرگیا تو میں عمر کل قیامت کہ روز انکا زمہ دار ہونگا اور تو کس بات کا حکمران ہے کہ تجھے کچھ پتا یہ نہیں ہوتا الیکشن سے پہلے تو بڑا تجربہ تجربہ کرتے تھے تم دونوں بھائی اور اب ہر کام کے بعد الیکشن کمیشن بنا دیتے ہو اور جب کوئی باز پرس کے تو جوش خطابت کہہ کر جان چھڑا لیتے ہو شرم تم کو مگر نہیں آتی لعنتی کردار نہ ہو تووووو اور ۔ یعنی اب اس ڈرامے باز شو باز شریف دائمی دماغی مریض کو لاہور واقعہ کا ذمہ دار ثابت کرنے کے لیے پہلےاسکی کوئی فٹیج چلائی جانی چاہیے کہ جس میں یہ گلو بٹ کی طرح پولیس کے سامنے دندناتا ہوا مخالفین پر گولیاں برساتا ہوا دیکھا جا سکے تب ثابت ہوگا وگرنہ کبھی بھی نہیں شرم اسکو مگر نہیں آتی لعنۃ اللہ علی المنافقین
 
آخری تدوین:

آبی ٹوکول

محفلین
لعنتی نورے منہ مومناں تے کرتوت کافراں ان کی میسنی شکلیں صاف بتلاتی ہیں کہ انکا " اندروں " چنگیزیت سے بھی تاریک تر ہے
 

کاشفی

محفلین
ظلم وستم کی انتہا ملاحظہ تو کیجئے
بہنے لگا ہے خون اپنے ہی دیس میں
بن گیا ہے قاسمیؔ لاہور کربلا
ظاہر ہوا یزید شریفوں کے بھیس میں
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
10150530_637596903004018_2801222082060355464_n.jpg
10455147_637597193003989_6781726832580456479_n.jpg
1280832_637628946334147_1136017859850937538_n.jpg
10426803_637597383003970_6038932961138575442_n.jpg
 

آبی ٹوکول

محفلین
لو جی میرے کولوں بھانوے قسم چکا لو میں آپنی ساری حیاتی وچ ایس رانے ثناء اللہ جیا مطلقا بے غیرت تے مسلسل سے تے لگاتار چول تے بے حیا و بے شرم تے انہتائی مکروہ چہرے والا بندہ نہیں جئے ویکھیا۔۔۔
جہیڑا کمال ڈھٹائی نال جھوٹھ تے جھوٹ بولدا اے تے ایویں بولدا اے کہ اوہدے مکروہ چہرے تے وی اوہ جھوٹھ بالکل وی نہیں سجدا پر فیر وی مسلسل تے لگاتار بے غیرتان وانگون بولی ای جاندا اے بولی ای جاندا اے بولی ای جاندا اے یعنی قدیم تے ازلی بے غیرت اے بلاشبہ تے بنا شک
 

کاشفی

محفلین
کوئی ہے جو اس معصوم بچی کو انصاف دلائے۔۔۔
اس معصوم بچی کی والدہ شہباز شریف کی غنڈہ گردی کا شکار ہوکر شہید ہوگئیں۔۔یہ معصوم بچی رو رو کر سوال کر رہی ہے آخر میری ماں کا کیا قصور تھا.اب میری امی کہاں سے آئےگی۔۔کوئی ہے جو اس معصوم بچی کو انصاف دلائے۔۔کوئی ہے جو اس بچی کی والدہ کے قاتل شہباز شریف اور نواز شریف کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر پھانسی دے ۔۔

 
کوئی ہے جو اس معصوم بچی کو انصاف دلائے۔۔۔
اس معصوم بچی کی والدہ شہباز شریف کی غنڈہ گردی کا شکار ہوکر شہید ہوگئیں۔۔یہ معصوم بچی رو رو کر سوال کر رہی ہے آخر میری ماں کا کیا قصور تھا.اب میری امی کہاں سے آئےگی۔۔کوئی ہے جو اس معصوم بچی کو انصاف دلائے۔۔کوئی ہے جو اس بچی کی والدہ کے قاتل شہباز شریف اور نواز شریف کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر پھانسی دے ۔۔

میں ڈاکٹر طاہر القادری کی بہت عزت کرتا ہوں، لیکن موجودہ صورتحال میں یہ کہے بغیر نہیں رہوں گا کہ کاش یہ سب نہ ہوتا اور ڈاکٹر صاحب پاکستانی سیاست کی بجائے اپنی توجہ درس و تدریس اور اولیائے امت اور صوفیائے کرام کے مسلک و مشرب کے بیان کیلئے ہی وقف رکھتے۔۔۔یہ سب کچھ انکے منصب کیلئے مناسب نہیں ہے اور تکلیف دہ ہے۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
کاش آج جیسے گلو بٹ کو لوگوں کے لاتوں اور گھونسوں سے بچانے کے لیے پولیس اس کے اوپر لیٹ لیٹ جارہی تھی ویسے ہی سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جب گولیاں برس رہیں تھیں تو اس وقت بھی ایسا ہی کرتی
 

عباس اعوان

محفلین
یقین کریں کہ اس سارے معاملے پر نون لیگ کا مؤقف سن سن کر تو میری حیرانی نہیں جا رہی۔
کیا وہ سارے بے وقوف ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ عوام ان کی باتوں پر یقین کر لے گی، یا وہ عوام کو بے وقوف یا بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں جن کو کچھ پتا نہیں چلے گا۔۔۔۔۔
 
Top