فرخ
محفلین
یہی بات مسلم لیگ (ن نقلی)، مسلم لیگ (ج جعلی) اور مسلم لیگ (ق قصائی) نے کی ہے۔
ویسے یہ قصائی والی بات مجھے اب پتا چلی ہے۔ میڈیا پر کسی نے انہیں مسلم لیگ (ق قینچی( بھی کہا تھا۔
یہی بات مسلم لیگ (ن نقلی)، مسلم لیگ (ج جعلی) اور مسلم لیگ (ق قصائی) نے کی ہے۔
بہت خوب آفت صاحبہ
آپ کا تجزیہ کافی اچھی دلیلوںکے ساتھ ہے۔۔۔
بھائی میں نے یہ بات الیکشن سے پہلے ہی لکھ دی تھی اور پھر الیکشن سے ایک روز قبل وزیر اعظم کا گلگت بلتستان جانا اور ان کے ساتھ ایم کیو ایم کے بابر غوری اور جمعت علما اسلام کے لیڈر کا جانا بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ حصہ بقدر جثہ طے ہو چکا ہے ۔
کیا آپ کا آئی ایس آئی سے تعلق ہے ؟؟؟ جو یہ بات الیکشن سے پہلے لکھ دی تھی۔
کیا آپ کا آئی ایس آئی سے تعلق ہے ؟؟؟ جو یہ بات الیکشن سے پہلے لکھ دی تھی۔
آپ کی بات ٹھیک ہے راشد بھائی۔
قطع نظر آج کی سیاست کے، بنیادی طور پر میرا محکم یقین ہے کہ عوام کالانعام کےمشترکہ فیصلوں کی کوئی زیادہ حیثیت نہیں۔
بہت سے انبیاء علیہم السلام آئے اور پوری زندگی تعلیمات دیتے رہے، مگر اکثر ایسا ہوا کہ عوام میں سے سوائے ایک قلیل تعداد کے کسی نے اُن کی تعلیمات کو قبول کیا اور نہ اُن کو اپنا لیڈر تسلیم کیا۔
اور آج کی سیاست کے اعتبار سے ان ریلیوں میں شرکاء کی بڑی تعداد دکھا کر صرف اس الزام کا جواب دینا ہے کہ جو متحدہ پر الزام لگایا جاتا ہے کہ کراچی میں وہ جو دس پندہ لاکھ لوگوں کو ریلی کی صورت میں سڑکوں پر لے آتی ہے، تو ایسا متحدہ کے چند غنڈوں کے لیے ممکن نہیں بلکہ انکی کراچی کی عوام میں جڑیں موجود ہیں۔ لہذا یہ مسلسل الزام لگانا کہ متحدہ کراچی میں ایک سیٹ نہیں جیت سکتی وغیرہ وغیرہ بس ایک عصبیت زدہ دل و دماغ و زبان کی کارستانی ہے۔
متحدہ گلگت، بلتستان و سکردو میں بالکل نئی پارٹی ہے۔ اور اسکے باوجود اگر وہ پرانے شاطروں پی پی پی اور نواز لیگ کے خلاف اتنا مجمع لے جاتی ہے تو یہ بہت مثبت نشانی ہے کہ اس جماعت کو ان علاقوں میں عوامی پذیرائی مل رہی ہے۔ مگر یہاں پر پھر تجسس آرگومینٹ لے کر آ جانا ایک لنگڑا عذر ہے۔
بھائی یہاں ہی لکھ دینا تھا، نیا دھاگہ کھولنے کی کیا ضرورت تھی۔