زیک
مسافر
5 دن میں اگر وہاں جانے آنے کے دن بھی شامل ہیں تو کافی کم ہیں۔ سکردو کی سڑک بھی خراب ہے اور ممکن ہے بابوسر کا راستہ بھی نہ کھلا ہو۔ اس صورت میں تو آپ خپلو جانے اور واپس آنے ہی میں سارا وقت گزار دیں گے۔ اگر سکردو یا آس پاس جانا ہے تو جہاز بہتر رہے گا۔یہ دونوں مجھے گروپ سے الگ ہی کرنے پڑنے کہ گوجرانوالیا دوست ہائیکنگ سے خوب بھاگتا ہے۔ وہ یہی کہتا ہے بھائی اگر فئیری میڈوز کی طرح وہاں بھی گھوڑا مل جائے گا تو عمدہ نہیں تے جواب جے۔
اچھو اچھو
دیوسائی کی سڑک بھی شاید جون کے آخر یا جولائی میں کھلتی ہے۔
ریچھوں کے علاقے میں کھانے پینے کی چیزوں کے بارے میں احتیاط لازم ہے جس کا شاید وہاں خیال نہیں رکھا جاتا۔