کافی عرصے سے گلگت بلتستان کے سفر کا ارادہ تھا مگر کوئی نہ کوئی رکاوٹ آجاتی تھی۔میرا اپنا ارادہ بھی یاز جی سے راہنمائی لینے کا تھا،اب انہیں یہیں دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس سفر کے پلان کے لیے کچھ مدد کریں۔یہ معلومات تو میرے لیے بھی مفید رہیں گی کہ شدت سے چاہ ہے اس سفر کی مگر موقع نہیں مل رہا۔
خوب!! جب کوئی تفریحی دورے کے لیے نکلتا ہے تو ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔ ہمارے خاندان کے بھی چھ سات لوگ کل سے گلگت کی طرف عازم سفر ہیں۔کافی عرصے سے گلگت بلتستان کے سفر کا ارادہ تھا مگر کوئی نہ کوئی رکاوٹ آجاتی تھی۔
آج اسی وقت اچانک بغیر کسی پلان کے نکل ہی پڑے کہ سفر کی چاہ بڑھتی ہی جارہی تھی اور پلان سے ڈر لگنے لگا تھا۔
زبردست! انجوائے کریں اور خوب تصاویر کھینچیںکافی عرصے سے گلگت بلتستان کے سفر کا ارادہ تھا مگر کوئی نہ کوئی رکاوٹ آجاتی تھی۔
آج اسی وقت اچانک بغیر کسی پلان کے نکل ہی پڑے کہ سفر کی چاہ بڑھتی ہی جارہی تھی اور پلان سے ڈر لگنے لگا تھا۔
تصاویر فی الحال شریک نہیں کرسکتا مگر پل کے سفر کا ایک ایک لمحہ زندگی بھر کے لیے بھلانا ممکن نہیں ہوگا۔ ہمت تو کرہی لی تھی مگر واپسی پر جیسے پل جھولا جھولتے پوری قوت سے ہمیں ڈبکی لگوانا چاہتا تھا۔
اس کے بعد کون پل پر جانا چاہے گا؟
پانی اگر کچھ گہرا ہو تو درمیان میں چھلانگ لگانے کا بھی الگ ہی لطف ہو گا
اس کے بعد کون پل پر جانا چاہے گا؟
جی جی۔ اور اس کے بعد پتھروں سے ہونے والی دھینگا مشتی کا لطف بھی کچھ الگ ہی ہوگا۔پانی اگر کچھ گہرا ہو تو درمیان میں چھلانگ لگانے کا بھی الگ ہی لطف ہو گا
ایسے پل کا ہلنا تو مزے کو دو بالا کرتا ہے ( ڈراتا بھی ہے) لیکن کیا ایسا محسوس ہوا کہ پل ٹوٹ سکتا ہے؟تصاویر فی الحال شریک نہیں کرسکتا مگر پل کے سفر کا ایک ایک لمحہ زندگی بھر کے لیے بھلانا ممکن نہیں ہوگا۔ ہمت تو کرہی لی تھی مگر واپسی پر جیسے پل جھولا جھولتے پوری قوت سے ہمیں ڈبکی لگوانا چاہتا تھا۔
نہیں، بالکل بھی نہیں۔ جاتے وقت تو بہت مزا آرہا تھا مگر واپسی پر یوں لگ رہا تھا جیسے پل کہیں بھاگ رہا ہے۔ کہتے تھے نیچے مت دیکھو سر نہیں چکرائے گا مگر ہماری تو نگاہیں اوپر اٹھتی ہی نہیں تھیں۔ایسے پل کا ہلنا تو مزے کو دو بالا کرتا ہے ( ڈراتا بھی ہے) لیکن کیا ایسا محسوس ہوا کہ پل ٹوٹ سکتا ہے؟
کتنے دن کا ارادہ ہے؟رمضان کے بعد سفر گلگت کا پختہ ارادہ ہے تو کافی ساری منازل زیر غور ہیں آپ احباب کچھ تعاون کیجئے کہ کدھر کا رُخ کریں
1) رُوپل فیس
2) خپلو
3) دیوسائی
4) شمشال
5) ہراموش
عبداللہ محمد بھائی، جہاں بھی جائیں لیکن تصاویر بہت ساری ہونی چاہییں پلیزرمضان کے بعد سفر گلگت کا پختہ ارادہ ہے تو کافی ساری منازل زیر غور ہیں آپ احباب کچھ تعاون کیجئے کہ کدھر کا رُخ کریں
1) رُوپل فیس
2) خپلو
3) دیوسائی
4) شمشال
5) ہراموش
زیک بھائی، آپ کے ارادے کہاں جانے کے ہیں؟ کسی نئی جگہ؟کتنے دن کا ارادہ ہے؟
۱) کوئی ضرورت نہیں فی الحال کہ اور پہاڑ بھی ہیں دیکھنے والے
۲) دیوسائی یا سکردو کے ساتھ اچھا پلان بن سکتا ہے
۳) دیوسائی اچھا پلان ہے۔ وہاں کیمپ کریں گے؟ ساتھ سکردو اور استور بھی ہو جائے گا۔
۴) شمشال کے بارے میں میں اس نتیجے پر پہنچا تھا کہ اگر آپ کم از کم تین دن کی ہائیک کریں تو شمشال کا مزا ہے ورنہ جانے آنے کی محنت زیادہ ہے۔ لمبا پلان ہے تو شمشال بہترین ہے۔
۵) یہ شاید کل تین دن کی ہائیک ہے۔ سنا ہے مقبولیت کچھ بڑھ گئی ہے۔
سوچ و بچار جاری ہے۔ بیٹی کا سکول کا سال ختم ہونے کو ہےزیک بھائی، آپ کے ارادے کہاں جانے کے ہیں؟ کسی نئی جگہ؟
کتنے دن کا ارادہ ہے؟
5 دن (4 راتیں، 5 دن)
۱) کوئی ضرورت نہیں فی الحال کہ اور پہاڑ بھی ہیں دیکھنے والے
جی جی دیکھنا گڈ ون آسٹن بھی ہے اک دن
۲) دیوسائی یا سکردو کے ساتھ اچھا پلان بن سکتا ہے
یہی زیادہ زیر غور و بحث اور امکان ہے۔
۳) دیوسائی اچھا پلان ہے۔ وہاں کیمپ کریں گے؟ ساتھ سکردو اور استور بھی ہو جائے گا۔
ارادہ تو ہے لیکن سُنا ہے کہ کیمپ پر بھورا ریچھ حملہ آور ہو جاتا ہے
۴) شمشال کے بارے میں میں اس نتیجے پر پہنچا تھا کہ اگر آپ کم از کم تین دن کی ہائیک کریں تو شمشال کا مزا ہے ورنہ جانے آنے کی محنت زیادہ ہے۔ لمبا پلان ہے تو شمشال بہترین ہے۔
۵) یہ شاید کل تین دن کی ہائیک ہے۔ سنا ہے مقبولیت کچھ بڑھ گئی ہے۔
عبداللہ محمد بھائی، جہاں بھی جائیں لیکن تصاویر بہت ساری ہونی چاہییں پلیز