زیک
مسافر
پھر الرجی سپیشلسٹ کو دکھائیں۔مجھے خدشہ ہے کہ یہ الرجی ہے.
پھر الرجی سپیشلسٹ کو دکھائیں۔مجھے خدشہ ہے کہ یہ الرجی ہے.
اپنے شرنک کا پتا ہی دے دینا تھاآپ کی ایک ہی سلسلے کی دو لڑیوں کو مطالعہ کرکے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ای این ٹی ڈاکٹر کے علاوہ ۔۔۔۔ دماغی معالج سے بھی رجوع کریں ۔ اُمید ہے اللہ شفا دیگا ۔
ہاہاہااپنے شرنک کا پتا ہی دے دینا تھا
کیا یہ والی چلے گی؟السلام علیکم
یہ بیماری اگر ڈاکٹر کے علاج کرنے سے دور ہو جائے تو بہتر نہیں تو آپ نے ایک نام سنا ہو گا "کھڑلی" جہاں سے گھوڑے پانی پیتے ہیں۔ اسی کھڑلی سے پانی کا گلاس بھریں اور جیسے بھی کوشش کر کے پی لیں اور ایسا مختلف دنوں میں 5 مرتبہ کریں، گلہ کی خارش، کھانسی و کالی کھانسی مع ریشہ والی کھانسی سب ٹھیک ہو جائے گا۔
والسلام