زیک
مسافر
اب معلوم ہوا کہ آپ نے جاسوسی کیوں چھوڑی۔ لگتا ہے حکیمی کاروبار بڑھ گیا تھا اور مکمل توجہ کا متقاضی تھا۔ایک چھوٹا سا مشورہ میں بھی دے دوں کہ،
اس مرض کے لیے دو کام کیجئے ایک تو روزانہ بلا ناغہ ناک کے اندر نرم ہڈی کے پاس خالص سرسوں کا تیل لگائیں۔ بہتر ہے کہ دو وقت لگائیں۔ تھوڑا سا چھوٹی انگلی یا پھر کارٹن اسٹک کی مدد سے لگایا جاسکتا ہے۔
دوسرا یہ کہ طیبی یا کسی بھی اچھے دوا خانے کا "لعوقِ سپستاں" لیں اور صبح و شام یہ بھی ناشتے اور کھانے کے بعد ایک چمچی گرم پانی میں ملا کر پی لیں یا پھر ایسے ہی سادہ پانی سے کھالیں۔
امید ہے آپ کی بیماری میں خاصہ افاقہ ہوگا۔