عبدالقدیر 786
محفلین
آمین
شروع کردیا آپ نے رولا ہماری بٹیا کے ساتھ فکر نہیں ہم ہیں اپنی بٹیا کی سپورٹ پہ 😇😇بھئی واہ زبردست کیا بات ہے ہماری۔۔۔ ہیں نا محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ان اٹھارہ ہزار کی مبارکباد وصول کرنے والوں کو ہمارا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے ۔ ۔۔ ۔
السلام علیکم !بھیا کہاں مصروف ہیں کیا اردو محفل کی یاد بالکل نہیں آتی۔۔۔۔۔آپ کے بغیر محفل سونی ہے بھیا ۔🥲بہت بہت مبارک ہو @ گُلِ یاسمن بٹیا
یہ لیجیے ہم آگئے!السلام علیکم !بھیا کہاں مصروف ہیں کیا اردو محفل کی یاد بالکل نہیں آتی۔۔۔۔۔آپ کے بغیر محفل سونی ہے بھیا ۔🥲
بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹🌹🌹یہ لیجیے ہم آگئے!
ہم تو اُنہیں استاد محترم سے اصلی مبارکبادی دلوانے کے چکر میں تھے اس بہانے۔۔ خیر خواہی میں۔۔۔ اور آپ نے اِسے رولا کا نام دے دیا۔۔۔شروع کردیا آپ نے رولا ہماری بٹیا کے ساتھ فکر نہیں ہم ہیں اپنی بٹیا کی سپورٹ پہ 😇😇
ہماری بات کی تصدیق بھائی صاحب کرینگے۔ ۔ ۔مبارک ہو بٹیا، مگر اصلی مبارک تو اس وقت دوں گا جب بیس ہزاری ہو چکی ہو گی
دل کی دھڑکن ذرا معمول پہ آئے تو کچھ لکھیں۔
سیما آپا گلوکوز دیجئیے لسی میں ملا کر
شناختی کارڈ والی بات تو سمجھ آ گئی مگر یہ کچا پکا لائسنس بھلا کیا ہوتا ہے عاطف بھائی۔انہوں نے انہیں شناختی کارڈ اور پکے لائسنس کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے
سنہرے الفاظ ہونے چاہئیں بس۔۔۔ 24 قیراط سونے سے لکھے ہوئے تا کہ پڑھنے میں آسانی رہے۔سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کی طباعت میں کوئی تعاون کرے تو اس کی مہربانی ہو گی ۔
یہاں ہمیں ذرا پتہ لگانا پڑے گا عاطف بھائی کہ ہم نے آپ کے ساتھ سولہ ہزار پورے کئے یا آپ نے ہمارے ساتھ سولہ ہزار پورے کئے۔ابھی چند ہی روز قبل بٹیا نے سولہ ہزار ہمارے ساتھ پورے کیے تھے ۔ اور نہ جانے کب خاموشی سے سترہ ہزار عبور کیے اور اٹھارھویں مہم پر نکل کھڑی ہوئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے سر بھی کر لی کہ پتہ ہی نہیں چلا۔
بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے۔سدا سلامت رہیں شاد آباد رہیں محبتیں سمیٹیں اور محبتیں بکھیریں
غور کیا جائے گا؟ یعنی کہ اب مزید کیا کرنا ہو گا ہمیں کہ آپ کا یہ غور و فکر مکمل ہو۔اگر یہی سبک رفتاری یونہی رونق افروز رہی تو بیس ہزاری پر بٹیا کو دختر محفل کے خطاب سے نوازے جانے پر غور کیا جائے گا۔
بہت بہت خیر مبارک صریربہت بہت مبارکباد!✨🏆🏆
آمین ثم آمین۔بہت بہت مبارک ہو گُلِ یاسمیں بہنا!
سدا خوش رہیں۔ آمین۔
وہی تو۔۔۔۔ کیسے برداشت کیا ہو گا۔بہت بہت مبارک ہو بہنا!، سلامت رہیں۔ ہنستی مسکراتی رہیں اور مراسلوں پہ مراسلوں کے انبار لگاتی جائیں۔
لیکن سوچو تو سہی کہ ہم نے اٹھارہ ہزار مرتبہ برداشت کیسے کیا ہو گا😜
جی ہاں۔۔۔۔"اعلان" کے دو "ا" کیا اعلان کی اہمیت کا اعلان کر رہے ہیں؟
بہت بہت خیر مبارک عدنان بھائی۔ماشاءاللّٰه
بہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک گُل بہن کی طرف سے بہت بہت ۔مبارک باد گل بہن کو بہت بہت
آمین ثم آمین
ہماری راج دلاری پیاری بٹیا کو منصبِ اٹھارہ ہزاری بہت بہت مبارک ۔ہماری ڈھیروں دعائیں اور پیار ❤️❤️❤️❤️❤️-اُِنھوں ثابت کیا کہ وہ دخترِ اردو محفل ہیں ۔ماشاء اللہ مالک نظرِ بد سے محفوظ فرمائے آمین ۔