مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
یہ لیجیے حاضر ہے بٹیا

bHbyClH.jpg
واہ۔ کیا بات ہے۔ محفل پر لسی کی دُکان بھی کھل گئی ہے۔ جتنی گرمی ہے کاروبار اچھا رہے گا۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
tok9evl.jpg

7tKSjdU.jpg

ہماری راج دلاری پیاری بٹیا کو منصبِ اٹھارہ ہزاری بہت بہت مبارک ۔ہماری ڈھیروں دعائیں اور پیار ❤️❤️❤️❤️❤️-اُِنھوں ثابت کیا کہ وہ دخترِ اردو محفل ہیں ۔ماشاء اللہ مالک نظرِ بد سے محفوظ فرمائے آمین ۔
آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دھیاں پیہناں کولوں بس فرمیش کری دی اے ۔ اگوں جیویں اوہ کرن اوہو ٹھیک اے۔ تے فیر جیہڑا میری دھی نوں چنگا لگے ۔ اپنڑا حساب کتاب ویخ لوو سانوں سب چلے غا۔

بہن بیٹیوں سے بس فرمائش کی جاتی ہے ۔ پھر جیسے وہ چاہیں وہی درست ہوتا ہے۔ تو پھر میری بٹیا کو جو بہتر لگے ۔ اپنا حساب کتاب دیکھ لیں ۔ ہمیں سب چلے گا
یہ تو درست کہا آپ نے۔ تو پھر ایسا کیجئیے کہ سامنے والی ریڑھی سے دو وڈے گلاس منگوائیے شربت کے۔ ہمیں بھی پولیس پولیس بننا ہے آپ کی طرح۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ۔ کیا بات ہے۔ محفل پر لسی کی دُکان بھی کھل گئی ہے۔ جتنی گرمی ہے کاروبار اچھا رہے گا۔
سیما آپا آپ اس لسی کی دکان کو اب بند نہ کیجئیے گا۔ واقعی میں منافع بخش ہے کاروبار۔ جتنا پانی ڈالیں گی لسی بڑھتی جائے گی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو زبردست ہو گیا کام۔۔۔ ابھی چائے پی رہے۔ ساتھ میں ایک گلاس لسی لے لیتے ہئں پستہ والی۔
بہت بہت شکریہ پُلس بھائی۔
 
یہ تو زبردست ہو گیا کام۔۔۔ ابھی چائے پی رہے۔ ساتھ میں ایک گلاس لسی لے لیتے ہئں پستہ والی۔
بہت بہت شکریہ پُلس بھائی۔
یا بندہ پلس کہہ لے یا بھائی ۔ بطور پلس کوئی بھائی نہیں ہوتا اور بطور بھائی کونو پلسیا ناہی
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
سیما آپا آپ اس لسی کی دکان کو اب بند نہ کیجئیے گا۔ واقعی میں منافع بخش ہے کاروبار۔ جتنا پانی ڈالیں گی لسی بڑھتی جائے گی۔
ہاں جی۔ تے ایک ویلا اووی آئے گا جدوں کاں دے اتھروں نالوں وی زیادہ پتلی ہوجائے گی۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت مبارک ہو گُلِ یاسمیں ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔ اور اسی دھاگے سے ہمیں احساس ہوا ہے کہ ابھی تک خود کو جوان کیوں محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔ لیکن یہ میں بتا دوں کہ میں آگے نہیں نکلنے دوں گا۔۔۔۔ مجھے بھی مراسلات پر کمر کسنی پڑے گی۔
 
محمد عبدالرؤوف

ہے کیا جو کس کے باندھئے میری بلا ڈرے
کیا جانتا نہیں ہوں تمہاری کمر کو میں 😜
 
Top