دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کچھ دنوں سے گُلِ یاسمیں محفل سے غائب ہیں۔ کل صبح اس کے واٹس ایپ پر اسٹیٹس پر بتایا گیا تھا کہ وہ ہسپتال میں ہیں۔

Screenshot-20230827-105726-com-whatsapp.jpg



پھر کل رات کو دیر سے ایک اور اسٹیٹس دیکھا


Screenshot-20230828-004704.jpg



دعا ہے کہ اللّٰه پاک جلد از جلد گل بہن کو صحتیابی عطاء فرمائے۔ آمین
 

علی وقار

محفلین
کافی تشویش ناک خبر ہے۔ خدائے بزرگ و برتر گُل بہن کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ امید ہے جلد ہی صحت یاب ہو جائیں گی۔ آمین۔
 

سیما علی

لائبریرین
کچھ دنوں سے گُلِ یاسمیں محفل سے غائب ہیں۔ کل صبح اس کے واٹس ایپ پر اسٹیٹس پر بتایا گیا تھا کہ وہ ہسپتال میں ہیں۔

Screenshot-20230827-105726-com-whatsapp.jpg



پھر کل رات کو دیر سے ایک اور اسٹیٹس دیکھا


Screenshot-20230828-004704.jpg



دعا ہے کہ اللّٰه پاک جلد از جلد گل بہن کو صحتیابی عطاء فرمائے۔ آمین
آمین
 

یاسر شاہ

محفلین
لا باس طہوراًّ أن شاءالله ۔
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَھا
اللہ جل شانہ گل باجی کوشفائے کاملہ عطا فرمائے اورپہلے سے اچھی صحت عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔
 
کچھ دنوں سے گُلِ یاسمیں محفل سے غائب ہیں۔ کل صبح اس کے واٹس ایپ پر اسٹیٹس پر بتایا گیا تھا کہ وہ ہسپتال میں ہیں۔

Screenshot-20230827-105726-com-whatsapp.jpg



پھر کل رات کو دیر سے ایک اور اسٹیٹس دیکھا


Screenshot-20230828-004704.jpg



دعا ہے کہ اللّٰه پاک جلد از جلد گل بہن کو صحتیابی عطاء فرمائے۔ آمین

کوئی حرج نہیں اگر اللہ نے چاہا تو یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے۔
(صحیح البخاری ، المرض باب عیادۃ الاعراب، حدیث)
 
Top