آمین الہی آمیناللہ تعالٰی گل یاسمین بہن کو صحت کا ملہ و عاجلہ عطا فرمائیں اور ان کو جلد شفا عطا فرمائیں۔ آمین۔
الہی آمین ۔اللہ رحم فرمائے اور ہماری بٹیا جلدی سے یہاں گُل بکھیرنے آ جائے۔ مگر یہ گل نے کیا گل کھلایا کہ مکھیوں کے چھتے میں گھس گئیں!
آمین الہی آمینلا باس طہوراًّ أن شاءالله ۔
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَھا
اللہ جل شانہ گل کوشفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اورپہلے سے اچھی صحت عطا فرمائے۔آمین ثم آمین!
اب تو کافی بہتر ہو چکی ہوں گی۔ اپ ڈیٹ جاری فرمائیے۔29 اگست رات گیارہ بجے
کچھ مزید بہتر ہو جائیں تو پھر بہت کچھ کہا لکھا جائے گا۔ آپ کا شکریہ کہ اچھی خبر سنائی۔پروردگار کا صد شکر ہے ہماری بٹیا بہت بہتر ہیں آج دل کو بہت سکون ہوا جب انھوں نے خود ٹیکسٹ کا جواب دیا ۔۔۔
جی ہاں، گن گن کر بدلے لیے جائیں گے۔ جیسے ہر ہنی بی نے آئی ڈی کارڈ بنا رکھا ہو اور سی سی ٹی وی ویڈیو موجود ہو۔ بہرصورت، دعائے سلامتی۔