تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

نور وجدان

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ رجعون
قیامت کا کام ٹوٹ جانا ہے مگر صبر کا دامن تھامنا بھی آسان کہاں. اللہ پاک آپ کو سکون دے اور زخم جدائی کے کربناک مراحل میں اپنی جناب و حضور میں رکھے ... آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
گل بہن کے بھائی کا انتقال ہو گیا اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے ان کی آنے والی تمام منزلوں کو آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ گل بہن اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 

سیما علی

لائبریرین
ہماری پیاری گُلِ یاسمیں بٹیا کے بھائی کے آج صبح پاکستان میں انتقال فرما گئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے۔ اور گلُ یاسمین سمیت دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللّہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور گل بٹیا اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللّه تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کریں درجات بلند کریں ۔ اور لواحقین کو صبر عطا کریں ۔۔۔
آمین
 

فہد اشرف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور متعلقین کو صبر جمیل دے۔ آمین
 

ام اویس

محفلین
انا لله و انا الیہ راجعون ۔۔۔
الله کریم ان سے نرمی و شفقت کا معاملہ فرمائے اور پیچھے رہ جانے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
الله ہی مددگار ہے۔
مشکل مرحلہ ہے بہر حال
 

یاسر شاہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

ہم (اپنے یا اور کسی کے تو ہیں نہیں) اللہ جل شانہ کے ہیں اور انھی کے پاس لوٹ کے جانا ہے۔

پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین پر صبر کی مشقت کو آسان فرما دے ۔آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
گل بہن کے بھائی کا انتقال ہو گیا اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے ان کی آنے والی تمام منزلوں کو آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔۔۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی گل یاسمین کے برادر مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں، آمین۔
 
Top