تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
گل بہن کے بھائی کا انتقال ہو گیا اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے ان کی آنے والی تمام منزلوں کو آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
جاسمن

لائبریرین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، ہوادار، کشادہ اور روشن کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ گل یاسمین اور باقی سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور انھیں مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
 
محمد عبدالرؤوف

آمین ثم آمین
 
سیما علی

آمین۔ ثم آمین۔
 
اناللہ وانا الیہِ راجِعُون
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
 
ایس ایس ساگر

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

انتہائی افسوسناک خبر ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور پسماندگان، خاص کر گُل کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
جی ہاں بہت بڑا صدمہ ہے۔ اللہ پاک سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے، آمین
 
سیما علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

انتہائی افسوسناک خبر ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور پسماندگان، خاص کر گُل کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔
 
علی وقار

محفلین
آہ!

بہت عرصہ بعد لاگ ان کیا۔ آپ کے بھیا کی اندوہناک وفات کا سن کر قلبی صدمہ پہنچا۔ دکھ کی اس گھڑی میں بجز صبر چارہ نہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو یہ صدمہ جانکاہ جھیلنے کی ہمت عطا فرمائے۔ تسلی کے لیے الفاظ تلاش کرنا مشکل معلوم ہو رہے ہیں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
انتہا

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، آئندہ منازل میں ثابت قدم رکھے۔ حسنات قبول فرمائے اور سیئات سے درگزر فرمائے۔
اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
 
Top