گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رچنا دو آبے کی پنجابی میں اس لفظ کا ایک تلفظ "نیانا" بھی ہے یعنی:
نیانا - ایک بچہ
نیانی - ایک بچی
نیانے - بچے (جمع)
ایک مزید تلفظ بھی ہے جس میں ابتدائی نون بھی ہٹا دیا جاتا ہے یعنی "یانے" بمعنی بچے، اور اسی طرح اس لفظ کا مذکر مونث اور واحد جمع۔ اور میں نے یہی تلفظ سب سے زیادہ سن رکھا ہے۔
نیانا نیانے ہی ہم نے بھی سن رکھا ہے اس سلسلہ میں