سینٹ Centکہلاتے ہیں۔ 100 سینٹ مل کر ایک یورو بناتے ہیں۔ تو پھر سو سینٹ سچی بات کی :) بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 7، 2006 #41 سینٹ Centکہلاتے ہیں۔ 100 سینٹ مل کر ایک یورو بناتے ہیں۔ تو پھر سو سینٹ سچی بات کی بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 7، 2006 #45 آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔ 100٪ لکھوںکہ سو فیصد؟یا پھر 100 فیصد یا پھر سو٪؟ بےبی ہاتھی
محب علوی مدیر جون 7، 2006 #48 جویریہ مسعود نے کہا: ویسے شمشاد بھائی کبھی کبھار چھٹی بھی تو دیں نا کسی کو 50 دن میں پہلی چھٹی کی ۔ حق تو بنتا تھا نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھٹی تمہاری بہت محسوس کی جاتی ہے کیونکہ عادت سی پڑ گئی ہے سب کو کہ تم ضرور ہی آؤ گی، اعجاز صاحب بھی کئی بار پوچھ چکے تھے، بس اطلاع دے دیا کرو۔
جویریہ مسعود نے کہا: ویسے شمشاد بھائی کبھی کبھار چھٹی بھی تو دیں نا کسی کو 50 دن میں پہلی چھٹی کی ۔ حق تو بنتا تھا نا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھٹی تمہاری بہت محسوس کی جاتی ہے کیونکہ عادت سی پڑ گئی ہے سب کو کہ تم ضرور ہی آؤ گی، اعجاز صاحب بھی کئی بار پوچھ چکے تھے، بس اطلاع دے دیا کرو۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2006 #49 قیصرانی نے کہا: پھر سو فیصدہی سوفیصددرست رہے گا۔ بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2006 #50 فریب، فرذوق اور فرزانہ تینوں ہی “ فر “ سے شروع ہوتے ہیں اور تینوں ہی کافی دنوں سے فرار ہیں۔ ان کی کوئی خیر خبر؟
فریب، فرذوق اور فرزانہ تینوں ہی “ فر “ سے شروع ہوتے ہیں اور تینوں ہی کافی دنوں سے فرار ہیں۔ ان کی کوئی خیر خبر؟
قیصرانی لائبریرین جون 8، 2006 #51 میںتو ان کی غیر حاضری سے لا علم ہوں۔ باقی ساتھیوں کو شاید علم ہو۔ بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 8، 2006 #52 یہ پیغام یہاں لگایا ہی اسی لیے ہے کہ جس کو پتہ ہو وہ بتائے، جس کو نہیں پتہ ان کے لیے نہیں تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 8، 2006 #54 تو پھر یہ بھی “ میںتو ان کی غیر حاضری سے لا علم ہوں۔ باقی ساتھیوں کو شاید علم ہو۔“ لکھنے کی ضرورت نہیں تھی
تو پھر یہ بھی “ میںتو ان کی غیر حاضری سے لا علم ہوں۔ باقی ساتھیوں کو شاید علم ہو۔“ لکھنے کی ضرورت نہیں تھی
قیصرانی لائبریرین جون 8، 2006 #55 یہ تو سب کو بڑھاوا دے رہا تھا۔ ورنہ تو سب اس دھاگے کو بائی پاس کر رہے تھے۔ بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 9، 2006 #57 جی باجو سے پتہ چلا کہ فرزانہ کہیں گئی ہوئی تھیں۔ ابھی کچھ مصروف ہیں، دیکھیں کب آتی ہیں بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 9، 2006 #58 ظاہر ہے بھئی مصروف ہستی ہیں، ہماری طرح کوئی ویلی تھوڑا ہی ہیں کہ محفل میں بیٹھی گپ شپ کرتی رہیں۔ چلیں جہاں رہیں خوش رہیں۔
ظاہر ہے بھئی مصروف ہستی ہیں، ہماری طرح کوئی ویلی تھوڑا ہی ہیں کہ محفل میں بیٹھی گپ شپ کرتی رہیں۔ چلیں جہاں رہیں خوش رہیں۔
قیصرانی لائبریرین جون 9، 2006 #59 لاعلمی میں بھی بندہ کیسی کیسی قیامت کی بات کہ جاتا ہے بہت عمدہ شمشاد بھائی بےبی ہاتھی