محفل کی تھانے میں رپورٹ کر دوں کیا اس بارے میں
شمشاد لائبریرین جون 24، 2009 #928 میں چاند بابو کی بات کر رہا تھا۔ ویسے آہستہ بولیں ایسا نہ ہو کہیں آس پاس ہی ہوں اور تھانے اور پیسوں کی بات سن کر ادھر آ دھمکیں۔
میں چاند بابو کی بات کر رہا تھا۔ ویسے آہستہ بولیں ایسا نہ ہو کہیں آس پاس ہی ہوں اور تھانے اور پیسوں کی بات سن کر ادھر آ دھمکیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 25، 2009 #929 چاند بابو بھائی ، کہاں ہیں آپ ؟ جلدی پہنچیں دیکھیں یہاں کیا ہو رہا ہے کچھ خورد برد کا امکان پایا جا رہا ہے یہاں
چاند بابو بھائی ، کہاں ہیں آپ ؟ جلدی پہنچیں دیکھیں یہاں کیا ہو رہا ہے کچھ خورد برد کا امکان پایا جا رہا ہے یہاں
مغزل محفلین جون 25، 2009 #931 نفرت نامی نظم کے خالق ’’ فاتح الدین بشیر ‘‘ بھی ایک عرصہ سے ’’ شوکت علی عنقا ‘‘ ہیں ، کوئی ان کی خبر بھی دے دے ۔۔
نفرت نامی نظم کے خالق ’’ فاتح الدین بشیر ‘‘ بھی ایک عرصہ سے ’’ شوکت علی عنقا ‘‘ ہیں ، کوئی ان کی خبر بھی دے دے ۔۔
ت تیشہ محفلین اکتوبر 2، 2009 #935 حجاب ۔۔ سارہ ۔۔۔شگفتہ ۔۔فرحت ۔۔۔ یہ سب گم شدہ ہیں (فہیم حجاب سارہ سے بولنا باجو یاد کررہی ہیں ۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 3، 2009 #938 مجھ کو ڈاکٹر عباس یاد آ رہے ہیں، ان سے کچھ صحت کے بارے میں مشورہ بھی لینا تھا۔