گمشدہ اراکینِ محفل

اوئے زینب کے دوالے ہوئے ہوئے ہیں سارے کے سارے ۔ بس ذرا ابھی آیا پھر دیکھنا سب کو کیسی محبت کرتا ہوں ۔ معاف کرنا ذرا مصروف ہوں اور موبائل سے اردو نہیں لکھی جاسکتی
 

مغزل

محفلین
صاحب آپ کی بات ہماری سمجھ شریف میں شرفِ مہمانی سے قاصر ہے اسے کھول کر بیان کریں
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے بھی اسے بیٹھنے کے لیے چٹائی یا چوکی دی ہو گی، کوئی صوفہ، کوئی کرسی، ساتھ میں چائے مٹھائی ہوتی تو آپ کو شرف میزبانی بھی عطا کرتی۔
 

مغزل

محفلین
ہاہاہ ۔۔ واہ صاحب کیا ترکی بہ ترکی بلکہ اردو بہ اردو جواب دیا ہے ۔ جی خوش ہوگیا ، کیا کہنے
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو فیصل بھائی کی طرف سے بھی جواب آنا ہے، اس سے تو اور بھی خوشی ملے گی۔
 

مغزل

محفلین
معاف کیجے گا جناب یہ میرا ذاتی معاملہ ہے کہ کس کے مراسلے سے مجھے خوشی ہوگی ۔ ہاہہاہاہہ
 

زینب

محفلین
ہراااااااااااااااا اب مزہ آئے گا ۔۔۔۔یہ جو سارے بھائی مجھے بھینس، بکری اور ناجانے کیا کیا بنا کے قربان کرنے والے تھے نا فیصل بھائی آگئے ہیں آپے مک لیں گے آپ سب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے جاؤ ہمیں ان کی دھمکی نہ دو، اندر کھاتے وہ بھی ہمارے ساتھ ہی ہیں۔
 

مغزل

محفلین
اس کا مطلب ہے آپ فیصل قریشی صاحب کے غصے کو دعوت دے رہے ہیں۔

ارے جائیے صاحب ، کیا فیصل صاحب اور ان کا غصہ، غبارے ہوا دائمی نہیں ہوتی :battingeyelashes:

ارے جاؤ ہمیں ان کی دھمکی نہ دو، اندر کھاتے وہ بھی ہمارے ساتھ ہی ہیں۔

جی ہاں اب زینے بچے کو کیا خبر ، کون کس کا ’’ آڑی ‘‘ ہے ۔:laughing:
 

مغزل

محفلین
ہراااااااااااااااا اب مزہ آئے گا ۔۔۔۔یہ جو سارے بھائی مجھے بھینس، بکری اور ناجانے کیا کیا بنا کے قربان کرنے والے تھے
نا فیصل بھائی آگئے ہیں آپے مک لیں گے آپ سب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے جاؤ جاؤ ۔۔ دیکھ لیں گے ہم ۔۔ تمھاری فیصل بھائی کوئی بلا نہیں کہ ہمیں کھاجائیں۔ :biggrin:
وہ ہاتھ دکھاؤں گا کہ دونوں بہن بھائی کبھی کسی شریف آدمی کو دھمکی دینے کے بھی نہ رہو گے ۔ :thumbsdown: :rollingonthefloor:
(خود اگر اس پھڈے میں کودپڑی ہو تو بچے ۔ اپنی چٹیا بچانا :biggrin: )
 

مغزل

محفلین
صاحب کیا بتائیں ۔ خیر اب تو زینو بھی اپنے فیصل بھائی کی طرح بھاگ گئی ہے ، :)
کہاں تو کہہ رہی تھی کہ میں یہ کردوں گی میں وہ کردوں گی ۔ :rollingonthefloor:
مجھے تو اپنی ہنسی روکنا محال استِ‌جنوں والی بات لگتی ہے :drooling:
 

شمشاد

لائبریرین
جان بچی سو لاکھوں پائے۔

ویسے جان کس کی بچی : زینب کی، آپ کا یا پھر فیصل بھائی کی؟
 

زینب

محفلین
جان بچانے کی فکر فلحال مغل بھائی کو ہے ۔۔۔۔وہ نہیں جانتے انہوں‌نے شیر کے منہ میں‌ہاتھ نہیں سر دے دیا ہے
 

مغزل

محفلین
بیٹا کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں ،۔وقت آنے پر دیکھ لینا کون کس کے ساتھ ہے ؟ ہہہاہاہ
 

زینب

محفلین
ہنسی آتی ہے تو آنے دیں‌میں‌کون سا آپ کو رلانے کے لیے ایسی باتیں کر رہی ہوں
 
Top