آپ ہماری نمائندہ بن کر سارا کو منا لائیں نا۔ اور سارہ خان کی بات بھی ماننی پڑ رہی ہے کہ آپ کہہ رہی ہیںماوراء نے کہا:قیصرانی، میرے پاکستان جانے کے بعد محفل والوں نے جانے میری اتنی پیاری سی دوست (سارا) کے ساتھ کیا کیا۔ کہ اب وہ یہاں آنے کا نام بھی نہیں لیتی۔
(ویسے میری اس سے روز بات ہوتی ہے۔)
سارہ سے بھی میری کچھ دن پہلے فون پر بات ہوئی تھی۔ ٹھیک ٹھاک ہے۔ لیکن اب اس کا دل کمپیوٹر پر نہیں لگتا۔ ویسے بھی اس کا پی سی خراب ہوا ہے۔ اور ٹھیک کروانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
بہت بار منایا۔ لیکن جب ناراض میں نے نہیں کیا تھا۔ تو میرے راضی کرنے پر وہ کیسے راضی ہو سکتی ہے۔قیصرانی نے کہا:آپ ہماری نمائندہ بن کر سارا کو منا لائیں نا۔ اور سارہ خان کی بات بھی ماننی پڑ رہی ہے کہ آپ کہہ رہی ہیںماوراء نے کہا:قیصرانی، میرے پاکستان جانے کے بعد محفل والوں نے جانے میری اتنی پیاری سی دوست (سارا) کے ساتھ کیا کیا۔ کہ اب وہ یہاں آنے کا نام بھی نہیں لیتی۔
(ویسے میری اس سے روز بات ہوتی ہے۔)
سارہ سے بھی میری کچھ دن پہلے فون پر بات ہوئی تھی۔ ٹھیک ٹھاک ہے۔ لیکن اب اس کا دل کمپیوٹر پر نہیں لگتا۔ ویسے بھی اس کا پی سی خراب ہوا ہے۔ اور ٹھیک کروانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
کیا خیال ہے، ایک نیا دھاگہ کھول دیا جائے؟ اتنی اچھی ممبر ناراض ہیں اور ہمیں اب پتہ چل رہا ہے پلیز سارا بہن سے کہیں کہ مان جائیں ورنہ ہم نیا دھاگہ کھول کر انہیں بلا رہے ہیںماوراء نے کہا:بہت بار منایا۔ لیکن جب ناراض میں نے نہیں کیا تھا۔ تو میرے راضی کرنے پر وہ کیسے راضی ہو سکتی ہے۔
ماننی پڑ رہی ہے کیا مطلب؟ سچ کہا ہے۔
شمشاد بھائی، اس محفل کا ایک ہی المیہ ہے۔ دوسرے کو غلط ثابت کر کے اپنے آپ کو درست کہنا۔شمشاد نے کہا:لیکن ناراضگی کی وجہ بھی تو معلوم ہو کہ کس سے ناراض ہیں اور کیوں؟
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، اس محفل کا ایک ہی المیہ ہے۔ دوسرے کو غلط ثابت کر کے اپنے آپ کو درست کہنا۔شمشاد نے کہا:لیکن ناراضگی کی وجہ بھی تو معلوم ہو کہ کس سے ناراض ہیں اور کیوں؟
میرا خیال ہے کہ سارا بہن کی جہاد کے موضوع پر ہونے والی بات چیت مراد ہےشمشاد نے کہا:یہ تو ٹھیک بات نہیں ہے۔ لیکن مجھے پھر بھی اصل بات کا پتہ نہیں ہے۔