گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
بڑا مشکل کھیل ہے ۔۔ کیا کھیلوں ۔۔۔ ؟؟؟‌ :shock:

کلر

اگلا لفظ

رگ

جناب “ کل “ میں دو ایک جیسے حروف کم ہیں۔ کل میں دو دفعہ “ ر “ کہیں بھی نہیں لگ سکتیں، پھر سے کوشش کریں۔ شاید کوئی اور حرف مل جائے۔
 

طاہر

محفلین
شمشاد بھای یہ ابیار اردو کا کوئی نیا لفظ ہے کیا؟
ابھی تک میری نظر سے نہیں گزرا اور لغت میں بھی موجود نہیں

ویسے میں نے جو لفظ سوچا تھا وہ تھا بےدرد
 

شمشاد

لائبریرین
جی بھائی میری غلطی ہے۔ پتہ نہیں کس سوچ میں تھا کہ یہ لکھ گیا۔

چلیں اب اگلا لفظ دے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جواب بالکل صحیح لگتا ہے۔

اگلا لفظ میں دیتا ہوں۔

کل

اس سے لفظ کالا ہو چکا ہے، اس لیے کوئی اور لفظ بتائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے “ حو “ آیا تھا، جس کے جواب میں “ حقوق “ اور “ حبوب “ جواب آئے تھے۔ “ خو “ تو کہیں نہیں پوچھا گیا ابھی تک۔

ویسے “ اخوان “ بھی ہو سکتا ہے۔
 
Top