جی !اگلالفظ دیں
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2007 #65 طاہر نے کہا: صحیع تو نہیں تھا البتہ درست تھا ۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی اور لفظ بھی بنتا ہے۔
طاہر نے کہا: صحیع تو نہیں تھا البتہ درست تھا ۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی اور لفظ بھی بنتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2007 #67 اعجاز بھائی اب آپ ہی کوئی لفظ دے دیں، (لیکن زیادہ مشکل نہیں) کہ ڈھونڈنے میں ہی ہفتہ لگ جائے۔
طاہر محفلین فروری 10، 2007 #78 شمشاد نے کہا: یہ لفظ ہے : ط + ن + ط + ن + ہ طنطنہ اگلا لفظ ہے : ببہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ طنطنہ تو متروق ہو چکا ہے اس کا مطلب بھی بتا دیتے تو اچھا تھا میرا خیال ہے اگلا لفظ دبدبہ
شمشاد نے کہا: یہ لفظ ہے : ط + ن + ط + ن + ہ طنطنہ اگلا لفظ ہے : ببہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ طنطنہ تو متروق ہو چکا ہے اس کا مطلب بھی بتا دیتے تو اچھا تھا میرا خیال ہے اگلا لفظ دبدبہ
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2007 #79 طاہر بھائی لغت میں طنطنہ کا مطلب “ رعب، دبدبہ ، شان و شوکت “ لکھا ہوا ہے۔ اور دوسرا لفظ “ دبدبہ “ ہی ہے۔
طاہر بھائی لغت میں طنطنہ کا مطلب “ رعب، دبدبہ ، شان و شوکت “ لکھا ہوا ہے۔ اور دوسرا لفظ “ دبدبہ “ ہی ہے۔