آپکو کیا کماؤں کے آدم خور شیر یاد آگئے؟بھابر بھی ہے، کماؤں کے علاقے میں شاید، انڈیا میں
ہاہاہا -- جی بہت دلچسپ تھیں دونوں کتابیں۔لگتا ہے کہ آپ نے یہ بھی کنڈل پر پڑھ لی ہے ساری
معذرت۔ مجھے علم نہیں تھا۔ اب خیال رکھوں گاقیصرانی بھائی آپ کو بتانے کی بجائے پھر سے وہی لفظ دینا چاہیے تھا۔
یعنی آپ کتاب کو صرف ایک بار ہی پڑھتے ہیںارے تو کیا آپ نے ترجمہ کیا ہے؟ بھیا آپ پہلے بتلاتے ہم ذرا ناقدانہ نظر سے پڑھتے۔
بار بار پڑھتا ہوں جی ۔۔۔ لیکن کچھ وقفے کے بعد۔ آپ نے کونسی زبان سے اردوترجمہ کیا؟یعنی آپ کتاب کو صرف ایک بار ہی پڑھتے ہیں
انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی تھیبار بار پڑھتا ہوں جی ۔۔۔ لیکن کچھ وقفے کے بعد۔ آپ نے کونسی زبان سے اردوترجمہ کیا؟
بلوچستان کی ایک تحصیل ہے ڈھاڈر کے نام سے۔ کیا وہ تو نہیں؟