قیصرانی
لائبریرین
میرے پھرتیلے پن کی وجہ سے اگلا لفظ آپ دیںارے قیصرانی بھائ زیادہ تیز نکلے۔
میرے پھرتیلے پن کی وجہ سے اگلا لفظ آپ دیںارے قیصرانی بھائ زیادہ تیز نکلے۔
آپ کی انٹری پہلے ہو گئ تو آپ جیتے۔ آپ کا نیٹ اب اتنا بھی سلو نہیںمبارک ہو، آپ جیت گئے
تو کیا ہوا، میں جیتا یا آپ، ایک لفظ سر ہوا اور دوسرے کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں اس بار آپ بسم اللہ کیجئےآپ کی انٹری پہلے ہو گئ تو آپ جیتے۔ آپ کا نیٹ اب اتنا بھی سلو نہیں
میں نے تو زبان اردو کا ایک بہت ہی سادہ سا لفظ پوچھا ہے۔متقیم تو نہیں؟
جواب غلط ہے نا، اس لئے تصدیق کے چکر میں رک گیا تھاتو آگے بھی تو کوئی لفظ دینا تھا ناں۔
اصولا یہ بھی ٹھیک ہے ، اگرچہ میرے ذہن میں کوئ اور لفظ تھا۔خط استوا کی بات تو نہیں کر رہے؟
جستجو کو پوچھا ہے آپ نے۔لیجئے میں ہی دے دیتا ہوں، بہت آسان سا۔
ستو
جی درست اندازہجستجو کو پوچھا ہے آپ نے۔