اکتیس بار لکھنا ہے ؟
مریم افتخار محفلین جولائی 7، 2018 #482 جاسمن نے کہا: ہائے پھر اکتی سے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آہو جی ایہو حسن اے ایس گیم دا۔
مریم افتخار محفلین جولائی 7، 2018 #485 حصہ لینے والے نے اکتیس سے پینتالیس تک گنتی تواتر سے لکھنی ۔ اگر بیچ میں کسی اور کا کومنٹ آ گیا تو گنتی دوبارہ شروع کرنی ہے
حصہ لینے والے نے اکتیس سے پینتالیس تک گنتی تواتر سے لکھنی ۔ اگر بیچ میں کسی اور کا کومنٹ آ گیا تو گنتی دوبارہ شروع کرنی ہے
نبیل تکنیکی معاون جولائی 7، 2018 #495 محترم بہنو اور بھائیو، کچھ ہاتھ ہولا رکھیں۔ اس طرح تو جولائی کے اینڈ تک تین ملین پیغامات پورے ہو جائیں گے، لیکن سمجھ کچھ بھی نہیں لگے گی کہ اکتی کیا ہے اور کتالی کیا ہے۔
محترم بہنو اور بھائیو، کچھ ہاتھ ہولا رکھیں۔ اس طرح تو جولائی کے اینڈ تک تین ملین پیغامات پورے ہو جائیں گے، لیکن سمجھ کچھ بھی نہیں لگے گی کہ اکتی کیا ہے اور کتالی کیا ہے۔
نبیل تکنیکی معاون جولائی 7، 2018 #499 کسی نمبر کو پوسٹ کرنے سے پہلے اسے محض گوگل کر لیں، کوئی نہ کوئی معلومات مل جائیں گی۔ بس اسے ہی ساتھ پوسٹ کر دیں۔
کسی نمبر کو پوسٹ کرنے سے پہلے اسے محض گوگل کر لیں، کوئی نہ کوئی معلومات مل جائیں گی۔ بس اسے ہی ساتھ پوسٹ کر دیں۔