تیرہویں سالگرہ گنتی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حصہ لینے والے نے اکتیس سے پینتالیس تک گنتی تواتر سے لکھنی ۔ اگر بیچ میں کسی اور کا کومنٹ آ گیا تو گنتی دوبارہ شروع کرنی ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
محترم بہنو اور بھائیو، کچھ ہاتھ ہولا رکھیں۔ :( اس طرح تو جولائی کے اینڈ تک تین ملین پیغامات پورے ہو جائیں گے، لیکن سمجھ کچھ بھی نہیں لگے گی کہ اکتی کیا ہے اور کتالی کیا ہے۔ :(
 

نبیل

تکنیکی معاون
کسی نمبر کو پوسٹ کرنے سے پہلے اسے محض گوگل کر لیں، کوئی نہ کوئی معلومات مل جائیں گی۔ بس اسے ہی ساتھ پوسٹ کر دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top