گنج شکرؒ کی نگری میں

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
السلام علیکم زائرین کرام

خوش آمدید

غالب ایکسپریس آج پاکپتن روانگی کیلئے تیار ہے
فرنٹ سیٹ مہ جبین آپا اور سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی کیلئے مخصوص ہے
باقی جس کو جو سیٹ ملے صبر و شکر سے بیٹھ رہے
سیٹ بیلٹس باندھنا نہ بھولیے گا
کرایہ ہمیشہ کی طرح دعاؤں کی صورت میں وصول کیا جائے گا
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ اپنے ارادت مندوں کے درمیان
(ایک خیالی تصویر)
62078_149959831707067_149956758374041_215021_2472280_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم زائرین کرام

خوش آمدید

غالب ایکسپریس آج پاکپتن روانگی کیلئے تیار ہے
فرنٹ سیٹ مہ جبین آپا اور سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی کیلئے مخصوص ہے

کرایہ ہمیشہ کی طرح دعاؤں کی صورت میں وصول کیا جائے گا
ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں
بلند کیئے دست دعا
خیر ہو غالب صغیر جی
اک کونہ ہو ہمیں بھی عطا
 
Top