آپی سمجھ کر میں لائک تو کر دیا ہے
ویسے اتنا پر تکلف تبصرہ نا پسند کرنے کے لائک تھا
جب اپنی آپی ہی ایسا سوکھا سڑا اور رسمی سا تبصرہ فرمائیں تو میں کسی اور سے کیا امید رکھوں؟
یہ دھاگہ ایک مزار کے بارے میں تصاویری معلومات فراہم کرنے کے لئے شروع کیا گیا ہے لہذا اس پر علمی سوالات یہاں اٹھانے کی بجائے اس کے لئے موزوں زمرہ جات میں ایک نیا دھاگہ شروع کریں تو مناسب رہے گا۔