گنج شکرؒ کی نگری میں

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
381970_301171029919279_149956758374041_808464_319464610_n.jpg
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
ہائے ہائے بھولتا جاتا ہوں
پانی میں نمک گھولتا جاتا ہوں میں

بہت پسند آئی تصاویر،
مگر نیٹ سپیڈ سلو ہے، لہٰذا ریٹنگ کل کروں گا۔
پھر بھول نہ جانا کل بھی ہمیشہ کی طرح;);)

پسندیدگی کا شکریہ

یار ایک بات تو کان میں بتاؤ:grin:
یہ 940 پیغامات کہاں کہاں پورے کرلیے اتنی جلدی؟:?:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پھر بھول نہ جانا کل بھی ہمیشہ کی طرح;);)

پسندیدگی کا شکریہ

یار ایک بات تو کان میں بتاؤ:grin:
یہ 940 پیغامات کہاں کہاں پورے کرلیے اتنی جلدی؟:?:

نہیں بھولتا۔
بس جی ریس لگائی ہوئی ہے آپ کے ساتھ 1000 پیغام پورے کرنے کی۔
جہاں دل کرتا ہے رج کے گپیں مارتا ہوں۔
 

مہ جبین

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں
بہت بہت شکریہ بھائی چھوٹا غالب میرے لئے فرنٹ سیٹ رکھنے کا
گھر بیٹھے ہی سیر کروادی
جزاک اللہ
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
یہ غالب صاحب کا نام اویس ہے؟
جی جناب
خاکسار کا نام والدین نے تو اویس قرنی رکھا تھا
مگر اساتذہ اور دوستوں نے چھوٹا غالب مشہور کر دیا
اب تو خود بھی کبھی کبھی اپنا نام سن کے چونک پڑتا ہوں
"ہائیں، کون اویس؟ یار نام تو بڑا کلاسک ہے "
پھر یاد آتا ہے کہ وہ مسکین تو میں خود ہوں
 
Top