گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کچھ لوگوں کا دماغ صبح کے بارہ بجے ٹھیک رہتا ہے اور رات کے بارہ بجے گھوم جاتا ہے۔


س) سکھوں کے ساتھ یہ لطیفہ کیوں مخصوص ہے کہ ان کا دماغ بارہ بجے گھوم جاتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر نہیں پوچھیں گے تو کھیل آگے کیسے بڑھے گا۔

س) کارٹون کیوں اچھے لگتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب ان کے پاس روشن خیالی آ جائے گی۔

س) بیل گاڑی میں اگر جہاز کا انجن لگا دیں تو بیل اڑتا ہوا کیسا لگے گا؟
 

فہیم

لائبریرین
کبھی مجھر سے پوچھا نہیں

س: مچھر اور کھٹمل میں سے کون زیادہ تکلیف دہ ہے؟
 
ایک ہاتھ پر مچھر اور ایک ہاتھ پر کھٹمل سے زخم کروائیں۔۔۔ تکلیف جہاں زیادہ ہوگی، وہیں سے جواب مل جائے گا۔۔۔۔



س) مچھر اور کھٹمل کاٹتے کیوں ہیں؟
 
اس کا سنجیدہ ترین جواب ہے: “ہاں“

س) کیا یہ حقیقت ہے کہ علم نفسیات سے زیادہ شغف رکھنے والے کچھ حد تک نفسیاتی ہوجاتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top