اس پھر اس کے پاؤں میں سب کا پاؤں ہوتا۔ س) کھیرا سبزی ہے کہ پھل؟
فہیم لائبریرین مارچ 19، 2007 #342 ہے تو پھل لیکن آپ جو چاہیں سمجھ لیں س: کھیر کھیرے سے کیوں نہیں بنتی؟
فہیم لائبریرین مارچ 20، 2007 #350 ضبط نے کہا: کیسا نمبر ؟ سوال : کیسا نمبر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر پر سہرا باندھنے کا س: ان کے بعد کس کے سر پر سہرا بندھنے کا نمبر ہے؟
ضبط نے کہا: کیسا نمبر ؟ سوال : کیسا نمبر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر پر سہرا باندھنے کا س: ان کے بعد کس کے سر پر سہرا بندھنے کا نمبر ہے؟
عمر سیف محفلین مارچ 20، 2007 #351 کل ہمسائے کی شادی ہے اسکا نمبر ہے۔ کاغذ کی کشتی میں انجن کہاں ہوتا ہے؟
فہیم لائبریرین مارچ 20، 2007 #354 اس کے ڈبے کے باہر وہ بھی صرف فریج میں س: آئس کریم کھانے کے 3 فوائد اور 3 نقصانات؟
شمشاد لائبریرین مارچ 20، 2007 #355 نقصان ہی نقصان ہے فائدہ کوئی نہیں۔ س) جس رکن کی شادی ہوتی ہے وہ محفل کیوں چھوڑ جاتا ہے؟
خرم محفلین مارچ 20، 2007 #357 جہاں آپکی بیگم آپ کے ساتھ نہ ہوں س) رادھا نو من تیل ملنے پر ہی کیوں ناچتی ہے؟
فہیم لائبریرین مارچ 20، 2007 #358 بول رادھا بول تو نو من تیل ملنے پر ہی کیوں ناچتی ہے س: تاج محل اور مزار قائد کو اگر ایک دوسرے بدل دیا جاتے تو؟
بول رادھا بول تو نو من تیل ملنے پر ہی کیوں ناچتی ہے س: تاج محل اور مزار قائد کو اگر ایک دوسرے بدل دیا جاتے تو؟
خرم محفلین مارچ 20، 2007 #359 تو ایشوریا لاہور میں اور ریما ممبئی میں ہوگی۔ س) ایشوریا اور ابھیشک کی شادی کب ہوگی؟
عمر سیف محفلین مارچ 20، 2007 #360 ب منڈت کوئی اچھا مہورت نکالے گا۔ قہقہقہقہ۔ فلمی دُنیا جھوٹی کیوں ہوتی ہے؟