گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جواب دینے میں کہیں تاخیر ہو گئی۔

فہیم کے سوال سے ہی آگے چلتے ہیں۔

انسان اپنے آپ کا ہی بہترین دوست ہے

س) چیتے اور شیر کی دوڑ لگوائی جائے تو کون جیتے گا؟
 

فہیم

لائبریرین
آپ کے ہاتھ اور آپ ہی کا منہ ہے جو چاہیں کھالیں :wink:

س: کیا ضروری ہے کے چائے پیتے ہوئے کچھ کھایا جائے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پنجابی کی ایک مثال ہے : گونگے دیاں رمزاں گونگے دی ماں پین جانے۔ :wink:

س) کیا کبھی ساس بہو کا جھگڑا ختم ہو سکتا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
نہ میں ساس ہوں اور نہ ہی بہو

س: ساس بہو کے جگھڑے میں پلہ کس کا بھاری رہتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے کہ ساس کا۔

س) سوال پھر وہی ہے کہ ساس بہو کے جھگڑے میں سسر کا کردار؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top