گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
ایسا شہر فالحال کوئی نہیں بدقسمتی سے۔

پولیس چور کے پیچھے ہی کیوں بھاگتی ہے چور پولیس کے کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جس کا پاس مال ہو گا اسی کے پیچھے بھاگیں گے۔

س) الٹے بانس بریلی کو، تو سیدھے بانس کدھر کو؟
 

شمشاد

لائبریرین
بندے خریدنے بیچنے کے نرخوں پر

س) چاند پر آبادی کی صورت میں وہاں سب سے پہلے کون سا محکمہ قائم ہو گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
فلپینی اور بنگالی تو نہ کھاتے۔

س) ہیلی کاپٹر کی دم پر ایک چھوٹا پنکھا کیوں لگا ہوتا ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
لائیٹ نہیں آتی، پانی نہیں آتا اس لیے پسینہ آتا ہے۔

اگر سب چیزیں فری ہو جائیں تو سب سے پہلے آپ کیا لیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اس دکان پر ہی قبضہ کر لوں گا۔

س) پیاز کاٹتے وقت آنسو کیوں نکلتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top