پیاز پہ جو گزر رہی ہوتی ہے اس دکھ کا احساس ہوتا ہے۔ یہ ستّو کہاں اُگتے ہیں؟
عمر سیف محفلین مارچ 26، 2007 #461 پیاز پہ جو گزر رہی ہوتی ہے اس دکھ کا احساس ہوتا ہے۔ یہ ستّو کہاں اُگتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 27، 2007 #464 چنوں سے تو حاصل نہیں ہوتے، جو سے ہوتے ہیں جو گندم کا بھائی ہے۔ س) سر درد کیوں ہوتا ہے؟
عمر سیف محفلین مارچ 27، 2007 #465 ٹینشن ہو،تھکاوٹ کی وجہ سے، نیند پوری نہ ہوئی ہو وغیرہ وغیرہ ہمارے ہاتھ میں کتنی انگلیاں ہیں؟
عمر سیف محفلین مارچ 27، 2007 #467 کیونکہ وہ آم کا درخت ہے سیب کا نہیں خزاں میں پتے زرد کیوں ہو جاتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 27، 2007 #468 بہار میں تو زرد ہونے سے رہے۔ س) کیا آپ 10 کلومیٹر دور دیکھ سکتے ہیں؟
عمر سیف محفلین مارچ 27، 2007 #471 وہ بھی ٹرک کی لال بتی کے پیچھے پیچھے چلتا ہے۔ اگر پانی میں رکشہ چلتا تو؟
عمر سیف محفلین مارچ 27، 2007 #473 وہ راہ جس پر رکشہ چلے تو کھانا پینا سب ہضم ہو جائے۔ کھانا ہضم کرنے کا سب سے آسان طریقہ ؟
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2007 #478 مردوں کو ہوتا ہے عورتوں کو ہوتی ہے۔ س) کاروبار کے لیے دکان کا ہونا ضروری ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2007 #480 جہاں کہیں بٹ رہی ہو لے لیں۔ س) اگر آئس کریم دانتوں میں پھنس جائے تو ؟