معلوم نہیں۔ لائیٹ کب بند ہوگی؟
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2007 #1,002 جب حجاب کوئی پوسٹنگ کرنے لگیں گی۔ س) سویاں دودھ میں ہی کیوں اچھی لگتی ہیں؟
عمر سیف محفلین مئی 15، 2007 #1,004 شمشاد نے کہا: جب حجاب کوئی پوسٹنگ کرنے لگیں گی۔ س) سویاں دودھ میں ہی کیوں اچھی لگتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دودھ اور دہی دونوں میں اچھی لگتی ہیں۔ حجام بال کاٹتا ہے تو باربر کیا کرتا ہے؟
شمشاد نے کہا: جب حجاب کوئی پوسٹنگ کرنے لگیں گی۔ س) سویاں دودھ میں ہی کیوں اچھی لگتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دودھ اور دہی دونوں میں اچھی لگتی ہیں۔ حجام بال کاٹتا ہے تو باربر کیا کرتا ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2007 #1,005 وہ بار بار کاٹتا ہے۔ س) کالج جانے سے پہلے سکول میں پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
عمر سیف محفلین مئی 15، 2007 #1,006 چار جماعتیں پڑھنے کے لیے۔ 5ویں کالج میں پڑھ لیں گے۔ چار جماعتوں کے بعد کون سے جماعت آتی ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2007 #1,007 جس نے چار پڑھ لیں اسے آگے کی ضرورت ہی نہیں۔ س) کیا جہاز الٹا اُڑ سکتا ہے؟
AMERICAN محفلین مئی 15، 2007 #1,008 جہاز کا پتہ تو نہیں لیکن ۔۔۔ مرزا غالب کو آم کیوں پسند تھے اسے انگور کیوں نہیں پسند تھے؟
سارہ خان محفلین مئی 16، 2007 #1,011 شیشے کو الٹا گھما کر پانی شیشہ نہیں پھر اس میں عکس کیسے نظر آتا ہے؟
عمر سیف محفلین مئی 16، 2007 #1,014 مار پڑے گی تو ڈانٹے گا ہی۔ مار کھانے اور کھانا کھانے میں کیا فرق ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2007 #1,015 ایک سے پیٹ بھر جاتا ہے دوسرے سے جسم س) بجلی تار میں سے ہی کیوں گزرتی ہے؟ رسی میں سے کیوں نہیں؟
عمر سیف محفلین مئی 16، 2007 #1,016 بجلی آج کل نہ تار سے گزر رہی ہے نہ رسی سے، بلکہ یہ کہیں سے گزر ہی نہیں رہی۔ منع ہے گزرنا واپڈا والے کا ٹھیک ہونگے؟
بجلی آج کل نہ تار سے گزر رہی ہے نہ رسی سے، بلکہ یہ کہیں سے گزر ہی نہیں رہی۔ منع ہے گزرنا واپڈا والے کا ٹھیک ہونگے؟
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2007 #1,017 بنیادی نقص ہے، یہ ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ س) گولر کا پھول کہاں ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 17، 2007 #1,019 تاکہ وہ چھیڑ چھاڑ سے محفوظ رہیں۔ س) گاڑی میں بھونپو کیوں لگاتے ہیں؟
سارہ خان محفلین مئی 17، 2007 #1,020 لوگوں کا آرام خراب کرنے کے لئے ۔۔ آجکل کے لوگ آرام پسند کیوں ہو گئے ہیں ؟