معلوم نہیں۔ پاپ گلوکار کون ہوتا ہے؟
عمر سیف محفلین مئی 17، 2007 #1,024 زبان تو ہوتی ہے، ہر جاندار کی زبان ہے۔ جاپانی اور چینی زبان کیسی ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2007 #1,029 ہم تو اسے “ نِکا “ کہتے ہیں۔ س) سائیکل کے دو ہی پیڈل کیوں ہوتے ہیں؟
سارہ خان محفلین مئی 18، 2007 #1,030 کیونکہ پاؤں بھی دو ہی ہوتے ہیں ۔۔ سائیکل میں انجن کیوں نہیں لگا ہوتا؟
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2007 #1,031 انجن لگانے سے اس کی پہچان ختم ہو جاتی ہے۔ س) ہوائی جہاز بحری جہاز جتنا بڑا کیوں نہیں ہوتا؟
سارہ خان محفلین مئی 19، 2007 #1,032 کیونکہ وہ پانی پر نہیں چلتا ۔۔؟ زمین کا تین حصہ پانی اور خشکی صرف ایک حصہ کیوں ؟
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2007 #1,033 کیونکہ آبی مخلوق زیادہ ہے۔ س) تالا کھولنے کے لیے چابی کیوں ضروری ہے؟
تیلے شاہ محفلین مئی 19، 2007 #1,034 کس نے کہا ۔۔!! آجکل تو ریموٹ سے بھی تالا کھل جاتا ہے۔ یہ ریموٹ سے تالا کیسے کھلتا ہے۔۔۔؟؟؟؟
سارہ خان محفلین مئی 19، 2007 #1,037 سنی سنائی پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔۔ کانوں کا کچا کس کو کہتے ہیں ؟
فرذوق احمد محفلین مئی 19، 2007 #1,039 گورے بھی کہتے ہیں اور پنجابی میں بھی انگریز ہی کہتے ہیں بیٹری جلی لیں جگر سے پیا ،،جگر میں بڑی آگ ہے ایسا ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟
گورے بھی کہتے ہیں اور پنجابی میں بھی انگریز ہی کہتے ہیں بیٹری جلی لیں جگر سے پیا ،،جگر میں بڑی آگ ہے ایسا ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟
سارہ خان محفلین مئی 19، 2007 #1,040 آزما کر دیکھ لیجئے۔۔ کہ ممکن ہے یا نہیں ۔۔ محبت انسان کو شاعر بنادیتی ہے ۔۔ کیوں؟؟