گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس سب کو جمع کر کے 9 سے تقسیم کر کے اس میں 7 جمع کرو جو جواب آئے وہ یہاں لکھ دو۔

س) کالا باغ کو کالا کیوں کہتے ہیں؟
 

فرذوق احمد

محفلین
دراصل وہ بہت خوبصورت ہوتی ہے ،،اور جو خوبصورت ہوتا ہے اُس کی ایکو بھی خوبصورت ہوتی

کیا آپی ماوراء کی دوست آپا حجاب آئے گی یا نہیں؟؟؟؟؟؟
 

فرذوق احمد

محفلین
کیونکہ ان میں واقعات بھی رنگین ہوتے ہیں

احمد فراز کو اُن کے مکان سے کیوں نکال دیا گیا بہت دکھ ہوا مجھے پڑھ کر ایسا کیوں کیا اور اُنکو اُن کے عہدے سے بھی فارغ کر دیا گیا ایسا کیوں ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

عمر سیف

محفلین
اگر ایسا ہوا ہے تو بہت برا ہوا ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ کیوں ہوا؟ معلوم نہیں ۔

پانی ابلتا کیوں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بقول غالب :

ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندۂ معنی نہ ہوا

س) زیورات زیادہ تر سونے کے ہی کیوں بناتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top