گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
ماشاء اللہ شمشاد بھائ۔ اب غالب پر بھی ہاتھ صاف کر رہے ہیں۔

شمشاد بھائ آپ کو دیوان غالب مروجہ(نسخہ حمیدیہ نہیں) کی ورڈ ڈاکو منٹ فارمیٹ والی فائل بھیج دوں؟

نیکی اور پوچھ پوچھ، اس سے اچھی کیا بات ہو گی۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جیہ نے کہا:
ماشاء اللہ شمشاد بھائ۔ اب غالب پر بھی ہاتھ صاف کر رہے ہیں۔

شمشاد بھائ آپ کو دیوان غالب مروجہ(نسخہ حمیدیہ نہیں) کی ورڈ ڈاکو منٹ فارمیٹ والی فائل بھیج دوں؟

نیکی اور پوچھ پوچھ، اس سے اچھی کیا بات ہو گی۔

جی کل بھیج دوں گی
 

عمر سیف

محفلین
شمشاد نے کہا:
ضبط نے کہا:
جس کی آنکھ سب سے پہلے کھلتی ہے۔

چوکیدار یہ کیوں کہتا ہے “ جاگتے رہنا“؟

اس نے خود جو سونا ہوتا ہے۔

س) شادی میں سونے کے زیورات کی بجائے پھولوں کا زیور کیسا رہے گا؟
سستا رہے گا۔

سب سے بڑی کنجوسی کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
سردی لگتی ہو گی اس لیے سردیوں میں نہیں آتے۔

س) کٹھمل چارپائیوں میں ہی کیوں پائے جاتے ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
صوفے اور کرسیوں میں بھی ہوتے ہیں ۔۔

پلنگ کے بھی چار پائے ہوتے ہیں تو اسے چارپائی کیوں نہیں کہتے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
بڑوں کی عزت کی وجہ سے۔

س) موٹر سائیکل چلاتے ہوئے دائیں بائیں دیکھنے سے کیا ہوتا ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
تا کہ شگر کے مریض ان کو کھا کر اپنی مٹھاس کم کریں ۔۔ :p
آم کو پھلوں کا بادشاہ کیوں کہتے ہیں ؟
 

سارہ خان

محفلین
گول کرنا ۔۔ چھکا مارنا ۔۔ اور کسی کو مارنے کا کام بھی لے سکتے ہیں ۔۔

کچھ لوگوں کو ناراض ہونے کا اتنا شوق کیوں ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کم امپیر کا فیوز لگا ہو گا ان میں۔

س) جہاز پر سفر کرنے کے لیے ٹکٹ کیوں ضروری ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top