مرغوں کی طرح علی الصبح اٹھنا پڑتا ہے۔ مرغے اتنی صبح کیوں اٹھ جاتے ہیں
محمد وارث لائبریرین جون 15، 2007 #1,421 مرغوں کی طرح علی الصبح اٹھنا پڑتا ہے۔ مرغے اتنی صبح کیوں اٹھ جاتے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 15، 2007 #1,423 مرغا اپنی جان سے جاتا ہے۔ س) غیر شادی شدہ لوگوں کو شادی شدہ لوگوں کے متعلق اتنا تجسس کیوں ہوتا ہے؟
Q qaral محفلین جون 15، 2007 #1,424 بکرے کو بھی تو قصائی کے متعلق تجسس ہوتا ہے مگر سب تجسس چھری تلے آ کر دنیا گول کیوں ہی ں
شمشاد لائبریرین جون 15، 2007 #1,425 تا کہ پھسلنے میں آسانی ہو۔ س) بکرئے کو قصائی کے متعلق کیسے تجسس ہوتا ہے، جبکہ قصائی کو بکرے کے متعلق ہوتا ہے؟
تا کہ پھسلنے میں آسانی ہو۔ س) بکرئے کو قصائی کے متعلق کیسے تجسس ہوتا ہے، جبکہ قصائی کو بکرے کے متعلق ہوتا ہے؟
عمر سیف محفلین جون 15، 2007 #1,426 بکرے کو اتنی سمجھ ہوتی تو وہ بھاگ نہ جاتا۔ بکرے کی ماں کب تک خیر مناتی ہے؟
محمد وارث لائبریرین جون 15، 2007 #1,431 کیونکہ اس میں کریم نہیں ہوتی۔ آئس کریم اور بیوٹی کریم میں کیا فرق ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 15، 2007 #1,432 اگر آپ نے آئس بیوٹی دیکھی ہوتی تو نہ پوچھتے۔ س) مشکل الفاظ کا مطلب ڈکشنری میں ہی کیوں دیکھتے ہیں؟
ماوراء محفلین جون 16، 2007 #1,433 نہیں تو۔۔۔میں تو امی سے بھی پوچھ لیتی ہوں۔ یہ سب لوگ اتنے سوال کر کر کے تھکتے نہیں ہوں گے کیا؟
علمدار محفلین جون 16، 2007 #1,437 اتنی ضرور ملتی ہے کہ وہ باآسانی عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا نیا والیم خرید سکے- کار کے چار پہیے کیوں ہوتے ہیں؟ رکشے کی طرح تین سے بھی تو کام چل سکتا تھا
اتنی ضرور ملتی ہے کہ وہ باآسانی عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا نیا والیم خرید سکے- کار کے چار پہیے کیوں ہوتے ہیں؟ رکشے کی طرح تین سے بھی تو کام چل سکتا تھا
شمشاد لائبریرین جون 16، 2007 #1,438 تین نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ رکشہ نہیں ہوتی۔ س) ایک کلو پالک میں کتنا لوہا ہوتا ہے؟
عمر سیف محفلین جون 16، 2007 #1,439 جتنا ایک سیب میں ہوتا ہے۔ کیا واقعی ایک سیب کھانے سے ڈاکٹر دور رہتا ہے؟